مذاہب اربعہ سے وابستگی

عائشہ نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏مارچ 8, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عمر خالد

    عمر خالد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 22, 2011
    پیغامات:
    4
    مسلہ سیدھا اور صاف ہے آئمہ کے علمی مقام میں کوئی شبہ نہیں مگر کچھ باتیں یاد رکھنے کی ہیں پہلی یہ کہ آئمہ غلطیوں سے معصوم نہیں کیوں کہ وہ نبی نہیں اور شریعت محمد مصطفیٰ صلی الله علیہ وسلم پر نازل ہوئی

    مومنو! خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو اور جو تم میں سے صاحب حکومت ہیں ان کی بھی اور اگر کسی بات میں تم میں اختلاف واقع ہو تو اگر خدا اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو اس میں خدا اور اس کے رسول (کے حکم) کی طرف رجوع کرو یہ بہت اچھی بات ہے اور اس کا مآل بھی اچھا ہے (۵۹) سورة النِّسَاء
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عمر خالد

    عمر خالد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 22, 2011
    پیغامات:
    4
    کیا ہر عامی آئمہ کے اقوال کو کتاب و سنت کی کسوٹی پر پرکھنے کی اہلیت رکھتا ہے؟
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    طلب العلم فريضة على كل مسلم (ابن عدى ، والحاكم فى الكنى ، وابن عبد البر فى العلم ، وتمام ، والبيهقى فى شعب الإيمان ، والخطيب )
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں