عقیدہ ختم نبوت اور بریلویت

طالب نور نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏جون 5, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
    السلام علیکم!
    بریلویوں کی نام نہاد محبت رسول سے پردہ اٹھاتا ایک اور مضمون ملاحظہ فرمائیں۔ حقیقت میں یہ تحریر اصل مضمون "بریلویت، اپنی کتابوں کے آئینے میں" کا ہی حصہ ہونا چاہئے تھا۔ مگر عقیدہ ختم نبوت کے خلاف بریلویوں کی اتنی واضح تصریحات ملنے پر اسے الگ سے ایک تحریر کی شکل دے دی ہے۔ والسلام
     

    منسلک فائلیں:

    • 01.gif
      01.gif
      فائل کا حجم:
      73.6 KB
      مشاہدات:
      22
    • 02.gif
      02.gif
      فائل کا حجم:
      66.7 KB
      مشاہدات:
      8
    Last edited by a moderator: ‏جون 5, 2010
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
    بقیہ
     

    منسلک فائلیں:

    • 03.gif
      03.gif
      فائل کا حجم:
      56.9 KB
      مشاہدات:
      7
    • 04.gif
      04.gif
      فائل کا حجم:
      40.3 KB
      مشاہدات:
      3
    • 06.jpg
      06.jpg
      فائل کا حجم:
      90.2 KB
      مشاہدات:
      4
  3. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
    اٹیچمنٹس
     

    منسلک فائلیں:

    • 07.jpg
      07.jpg
      فائل کا حجم:
      87.5 KB
      مشاہدات:
      4
    • 08.jpg
      08.jpg
      فائل کا حجم:
      87.8 KB
      مشاہدات:
      2
    • 09.jpg
      09.jpg
      فائل کا حجم:
      88 KB
      مشاہدات:
      2
  4. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
    بقیہ اٹیچمنٹس
     

    منسلک فائلیں:

    • 10.jpg
      10.jpg
      فائل کا حجم:
      78.9 KB
      مشاہدات:
      2
    • 11.jpg
      11.jpg
      فائل کا حجم:
      88.5 KB
      مشاہدات:
      2
    • 12.jpg
      12.jpg
      فائل کا حجم:
      84.3 KB
      مشاہدات:
      2
  5. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
    اٹیچمنٹس
     

    منسلک فائلیں:

    • 13.jpg
      13.jpg
      فائل کا حجم:
      87 KB
      مشاہدات:
      2
    • 14.jpg
      14.jpg
      فائل کا حجم:
      85.5 KB
      مشاہدات:
      2
    • 15.jpg
      15.jpg
      فائل کا حجم:
      79.2 KB
      مشاہدات:
      2
  6. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
    بقیہ اٹیچمنٹس
     

    منسلک فائلیں:

    • 16.jpg
      16.jpg
      فائل کا حجم:
      89.2 KB
      مشاہدات:
      4
    • 17.jpg
      17.jpg
      فائل کا حجم:
      82.2 KB
      مشاہدات:
      3
    • 18.jpg
      18.jpg
      فائل کا حجم:
      91.3 KB
      مشاہدات:
      2
  7. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
    بقیہ
     

    منسلک فائلیں:

    • 19.jpg
      19.jpg
      فائل کا حجم:
      90.4 KB
      مشاہدات:
      1
    • 20.jpg
      20.jpg
      فائل کا حجم:
      88.4 KB
      مشاہدات:
      1
    • 21.jpg
      21.jpg
      فائل کا حجم:
      88 KB
      مشاہدات:
      1
  8. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
    اٹیچمنٹس
     

    منسلک فائلیں:

    • 22.jpg
      22.jpg
      فائل کا حجم:
      86.1 KB
      مشاہدات:
      1
    • 23.jpg
      23.jpg
      فائل کا حجم:
      90.5 KB
      مشاہدات:
      1
    • 24.jpg
      24.jpg
      فائل کا حجم:
      88.5 KB
      مشاہدات:
      1
  9. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
    بقیہ اٹیچمنٹس
     

    منسلک فائلیں:

    • 25.jpg
      25.jpg
      فائل کا حجم:
      92.6 KB
      مشاہدات:
      1
    • 26.jpg
      26.jpg
      فائل کا حجم:
      88.1 KB
      مشاہدات:
      1
    • 27.jpg
      27.jpg
      فائل کا حجم:
      95.1 KB
      مشاہدات:
      1
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    بھائی اگر آپ ان پیج میں مجھے ارسال کردیں تو میں یونی کوڈ میں یہاں پر پوسٹ کردیتا ہوں۔ ان شاء‌اللہ
    syedejaz2005@hotmail.com
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اہل بدعت کی ایک چیز بڑی ہی عجیب ہے وہ یہ کہ یہ لوگ خود کو یا اپنے علماء کو بڑے بڑے القابوں سے نوازتے ہیں۔ جبکہ حقیقت میں یہ مبالغہ آرائی ہے۔
    یہاں پر جتنی کتابوں کے ٹائٹل پیج ہیں سب کو غور سے دیکھئے تو پتہ چلتا ہے کہ ان کو اپنے ناموں کے آگے بڑے بڑے القاب کے علاوہ کوئی اور مشغلہ نہیں ملتا۔
     
  12. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    طالب نور بھائی کمال ہے۔ اتنے زبردست حوالے اور یہ نایاب کتب کہاں سے لیں آپ نے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  13. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
    محض اللہ کا فضل ہے، الحمدللہ۔ ہمارے علماء ہمیشہ سے چشتی کلمے کے لیے فوائد فریدیہ کا حوالہ دیتے آئے ہیں اور یہ کتاب بہت نایاب ہے۔ اللہ کے فضل سے نہ صرف یہ کتاب ملی بلکہ اس کے بعد ان کتابوں سے بھی یہ کفریہ کلمے مل گئے جو نہ صرف یہ کہ عام دستیاب ہیں بلکہ بریلوی اعلیٰ حضرت کی تسلیم و توثیق شدہ بھی ہیں۔ ان ھوالہ جات کی مدد سے بریلویوں کے ان تمام ڈھکوسلوں اور بہانوں پر پانی پھر جاتا ہے جو یہ لوگ اپنے کفریہ عقائد و نظریات پر پردہ ڈالنے کے لیے بناتے آئے ہیں۔ مثال کے طور پر شطحیات کا بہانہ یہاں اب نہیں چل سکتا کہ کفریہ کلمے پڑھانے والے اس کی وضاحت بھی کرتے ہیں کہ یہ جان بوجھ کر کلمہ پڑھایا گیا تھا اور یہ بقائمی ہوش و حواس کاروائی تھی جسے اپنے اعلیٰ حضرت کی زبانی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی توثیق کروا دیا گیا ہے۔ اس سے بڑھ کر کفر اور کیا ہو گا۔ اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے، آمین یا رب العالمین۔
     
  14. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
    کل اتوار ہے اور سوموار کو دفتر جانا ہو گا اور یہ فائل دفتر میں موجود ہے۔ لہٰذا ان شاء اللہ سوموار کو اس مضمون کی انپیج فائل آپ کو بھیج دوں گا، والسلام۔
     
  15. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    فوائد فریدیہ واقعی نایاب کتاب ہے۔ بدعتیوں نے اس کو چھاپنا بند کر دیا تھا۔ میں اس کتاب کو دس گنا قیمت پر خریدنے کے لیے بھی تیار تھا۔ آپ نے یہ کتاب کہاں سے لی؟؟؟؟؟؟؟
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بالكل يہی غلو آہستہ آہستہ شخصيت پرستی اور پھر شرك بن جاتا ہے ۔يہاں ديكھیے سلفی علماء كا طريقہ مكتوب مولانا نذير احمد رحمانى (رحمہ اللہ )
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    انا للہ وانا اليہ راجعون ۔بہت افسوس ناك حقائق ہیں ۔
     
  18. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    ہاں اعجاز بھائی واقعی آپ نے یہ بات سچ کی ہے ہمارے علاقے میں ایک دیوبند کا مدرسہ ہے وہاں ان کا کوئی مولوی فوت ہو گیا تو بس پھر

    اتنا اس آدمی کا نام نہیں تھا جتنا اس کی تعریف میں اس کو القابات دئے گئے
    بہت ہی زبردست شئیرنگ کی ہے بھائی

    اب مجھے آپ کے تھریڈ اچھے لگتے ہیں کیونکہ ان سے معلومات میں بہت اضافہ ہوتا ہے اور ہیں بھی دلیل کے ساتھ

    جزاک اللہ

    یہ اعجاز بھائی کو ضرور فائل دیجئے گا تاکہ وہ یہاں پر یونی کوڈ اردو میں شئیر کر سکیں۔
     
  19. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
    السلام علیکم،
    اعجاز بھائی آپ کے ای میل ایدریس پر انپیج فائل بھیج دی ہے، والسلام
     
  20. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    یار طالب نور بھائی میں آپ سے ایک بات کہنا چاہتا ہوں

    اگر آپ مان لیں تو

    آپ نے دلائل سے بھر پور تھریڈ شئیر کرنے کا بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے

    آپ نے جو اس سے پہلے تھریڈ لکھے‌ ہیں جس میں آپ لنک دی دیتے تھے

    یار ان میں تو اور صفحے بھی ہوتے تھے

    اور پتا نہیں کتنی تعداد میں تھے تو میں مکمل سیو نہیں کر سکا۔

    آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس قسم کی جتنی بھی جی آئی ایف فائلز ہوتی ہیں

    ان کو یہاں بھی شئیر کیا کریں

    اور ان سب کو زپ میں بند کر کے یہاں ڈاون لوڈ کے لئے بھی دے دیا کریں

    یا پی ڈی ایف بنا دیا کریں

    تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔

    امید ہے آپ اپنے چھوٹے بھائی کا مشورہ مانیں گے۔

    یار یہ اس لئے ہے کہ اکثر لوگوں کو پڑھنے کے لئے کاپی کر کے دینا ہو تو اس میں آسانی رہتی ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں