عقیدہ ختم نبوت اور بریلویت

طالب نور نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏جون 5, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
    پیارے بھائی، آئیندہ میں جو مضمون بھی پوسٹ کروں گا انشاءاللہ اس کی اٹیچمنٹس ادھر بھی شئیر کر دوں گا۔ باقی جو مضامین صرف لنکس کے ساتھ شئیر کیے ہیں وہ بالکل چھوٹے سے ہیں آپ پورے چیک کیجئے۔ صرف 3 سے 4 صفحات پر ہی مشتمل ہیں۔ یا اگر شداد بھائی میرا تھریڈ رد باطل پر تین مختلف تحریریں ختم کر دیں تومیں ان تینوں کو الگ الگ سے شئیر کر دوں۔
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    بھائی مجھے تو نہیں ملی
     
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بہت بہت شکریہ بھائی

    اور یہ تو اب شداد بھائی ہی کر سکتے ہیں ختم۔

    ویسے اگر تین چار صفحے ہیں تو کوئی بات نہیں میں سیو کر لیتا ہوں ان شاءاللہ

    لیکن آپ آئندہ سے خیال رکھیے گا۔
     
  4. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
    السلام علیکم،
    اعجاز بھائی میں نے آپ کے درج زیل ای میل ایڈریس پر دوبارہ ای میل کر دی ہے:
    syedejaz2005@hotmail.com
    spam والا فولڈر بھی چیک کر لیجئے گا۔ والسلام
     
  5. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
    السلام علیکم،
    میرا یہ مضمون ’’عقیدہ ختم نبوت اور بریلویت‘‘ کچھ مفید ترمیم و اضافہ کے بعد ماہنامہ ضرب حق، سرگودھا (شمارہ نمبر ١٩، نومبر٢٠١١) میں شائع کر دیا گیا ہے۔ والسلام
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
    ماشاء اللہ ۔ خوشی کی خبر ہے ۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔ جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم ونفع بکم
     
  7. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
    ماہنامہ ضربِ حق سرگودھا (شمارہ نمبر ١٩)​
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 8, 2011
  8. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا.
     
  9. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    جزاک اللہ خیرا
    یہ بریلوی وڈے بے شرم ہیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں