،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔ خواتین کے مسائل اور ان کا حل ۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،

irum نے 'خواتین کے مسائل اور ان کا حل' میں ‏جولائی 28, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    واقعی اپنی باتوں میں اخت مسلمہ کو خوش آمدید کہنا بھول ہی گئے -
    اخت مسلمہ خوش آمدید -
    بِسْمِ اللَّـهِ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ ﴿١﴾ الْحَمْدُ لِلَّـهِ رَ‌بِّ الْعَالَمِينَ ﴿٢﴾ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ ﴿٣﴾ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ﴿٤﴾ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ﴿٥﴾ اهْدِنَا الصِّرَ‌اطَ الْمُسْتَقِيمَ ﴿٦﴾ صِرَ‌اطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ‌ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ﴿٧﴾
    کاپی کرتے وقت الفاظ صحیع سالم تھے پیسٹ کے بعد ایسے ہیں اچھا جن الفاظ میں ہ آتا ہے وہ ٹوتتے ہیں -
    ام ثوبان ٹیبلٹ کو اس کی کمپنی میں پہنچا دیا ہے دعا کریں واپس جلد مل جائے-کہیں گھر کا ہی ہو کر نہ رہ جائے -
     
  2. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    دیکھ لیجئے سسٹر بالکل ٹھیک لکھا آ رہا ہے بعض اوقات فونٹ انسٹال نہ ہوں‌تو مسئلہ ہوتا ہے ۔۔ ۔ بہرحال آپ کا پیسٹ کیا بالکل ٹھیک ہے ۔ ۔ کیا آپ کے پاس بھی صحیح نظر آ رہا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
    مسلمہ بہنا خوش آمدید۔ ۔ ۔
    مریم انہوں نے میری جگہ ٹھیکا لے لیا ہے ۔ ۔ ۔ کانا آئیکون
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    [font="4 uthman taha naskh 2.01 (www.m"]سورة الفاتحة[/font]

    [font="4 uthman taha naskh 2.01 (www.m"]
    بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿١﴾ الْحَمْدُ لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿٢﴾ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ﴿٣﴾ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ﴿٤﴾ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ﴿٥﴾ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ﴿٦﴾ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ﴿٧﴾ [/font]
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    سسسٹر ام محمد جو فاونٹ میں نے لگایا ھے اس کو دیکھں آپ کے پاس کیسا آرھا ھے -وھیں سے میں نے کاپی کیا جہاں سے آپ نے کیا تھا -
     
  5. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    مجھے صحیع نظر نہیں آرہا -
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ام محمد سسٹر آپ نے جو لکھا ھے اس فاونٹ کے بارے میں ھے جو میں نے لکھا ھے ؟
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    [font="4 uthman taha naskh 2.01 (www.m"]بِسْمِ اللَّـهِ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ

    الم ﴿١﴾ ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَ‌يْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ ﴿٢﴾ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَ‌زَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ ﴿٣﴾ وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنزِلَ مِن قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَ‌ةِ هُمْ

    يُوقِنُونَ ﴿٤﴾ أُولَـٰئِكَ عَلَىٰ هُدًى مِّن رَّ‌بِّهِمْ ۖ وَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ﴿٥﴾[/font]
     
  8. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    ہممم۔۔سسٹر ام محمد کے پاس مطلوبہ فانٹس انسٹال نہیں اور کوئی مسئلہ نہیں ہے۔۔۔میرے پھر پیپر ہین دو ان کے لیے دعا کیجیے گا۔۔۔۔
     
  9. اخت المسلمۃ

    اخت المسلمۃ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2013
    پیغامات:
    236
    کیا ھو رھا ھے آج کل اس تھریڈ ؟
     
  10. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    کچھ بھی نہیں
     
  11. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اور سب کا کیا حال ہے ؟
    یعنی ویلے ہیں -
    اچھا ایک سوال آج ارد گرد اور گھروں‌کے جو ماحول ہیں کیا اس پر آپکا دل تڑپتا ہے ؟
    ہم خود کو اور گھروں کے ماحول کو کیسے بدلیں ؟
     
  12. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    شاید اب نہیں ۔ ۔ بے حسی یا عادت ۔ ۔
    پہلے بدلنے کا تو سوچیں
     
  13. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    بالکل آج کل تو ازحد ویلے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  14. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اور ہم چھٹیوں میں بھی ویلے نہیں ڈیڑھ سارا ہوم ورک ہے-
    آپ بھی کھانا پکائیں اور شیئر کریں اور ہاں میرا خیال ہے کہ آپ کو عربی آتی ہے آپ ہمیں عربی سکھا دیں -
    اب گوشہ نسواں کی ناظمہ بنت امجد بن گئی ہیں میرے خیال اب کوئی رجل ادھر نہیں آئے گا کیوں بنت امجد ٹھیک ہے نا-----------
    میرا بہت دل کرتا ہے کہ میں خود بھی بدلوں اور میرا رب مجھے اس قابل بنائے کہ میں دوسروں کو بدل سکوں اور ہم سب ربانی بن جائیں کبھی تو بہت جوش آتا ہے لیکن پھر یہ سوچ کر شرمندہ ہو جاتی ہوں کہ پہلے اپنے گھر کو توبدلوں‌اپ سب دعا کریں مجھ کمزور کی اللہ مدد کرے -- دعا میں اللہ سے اس کے دین بھیک مانگتی ہوں آپ دعا کریں ایک ماں کی آنکھیں اس کے بچوں سے ٹھنڈی ہو جائیں -
     
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ڈھیر سارا کام - ڈیڑھ سارا نہیں - یہاں بھی ترمیم کا مسلہ

    آمین یا رب العالمین

    آج کے اس پر فتن دور میں اللہ تعالی سب ماوں کی آنکھیں ٹھنڈی کرے - آمین یا رب العالمین
     
  16. ام القری

    ام القری رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2013
    پیغامات:
    217
    بِسْمِ اللَّـهِ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
    سسڑز میں آپ لوگوں کے ساتھ کچھ شئیر کرنا چاہتی ہوں،
    کل سسڑ حیا نور شریف کا لکچر تھا، بہت زبردست، موضوع، The harmony in home
    اگر آپ کہے تو میں شئیر کروں۔
    جزاکم اللہ خیراً
     
  17. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    ھھھھھ، ،سسٹر جی کھانا تو مریم سے ہی کھائین ، ، میں آپ کے ساتھ اپنی فیکٹری

    [​IMG]

    سے یہ کچھ


    [​IMG]

    1
    [​IMG]


    شیئر کر سکتی ہوں۔ ۔ ۔ ابتسامہ

    سسٹر اتنی عربی تو آپ کو بھی آتی ہوگی۔ ۔ ۔عربی اپنی حد تک ہی آتی ہے یا پھر چیٹ رومز میں جہاں آئی چلائی چلتی ہے۔ ۔ ۔ ویسے کیا خیال ہے ہم خود سے ہی بولنا اوہ نہیں بلکہ لکھنا شروع کرتے ہیں ۔ ۔آ ہی جائے گی۔ ۔ ۔ ان شاء اللہ
     
  18. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568

    1-چونکہ پہلے کوئی فی میل انتظامیہ میں نہیں‌تھی ، اس لیے کبھی کبھارمنتظمین اعلی میں سے کوئی رکن check and balance کے لیے تھریڈ پرنظر ڈال لیتا تھا ۔

    2- فورم کی سیکورٹی، کارکردگی اور بہتری کے لئے انتظامیہ کے مرد اراکین کو مجلس کے کسی بھی سیکشن میں جانا منع نہیں ہے۔

    3- یاد رہے کہ یہ اوپن اسلامی فورم ہے ، جس نے خاص قسم کی گفتگو کرنی ہے وہ فورم سے باہر کرے ۔ یہ تھریڈ صرف مسائل اور اس کے حل کے لیے ہے، فری سٹائل میں بات کرتے ہوئے بھی ''قوانین اردو مجلس'' کا خیال رکھا جائے -

    4-واضح‌ رہے کہ نیٹ پر کسی بھی جگہ ایسی ذاتی گفتگو کرنے سے اجتناب فرمائیں جس سے آپ کے لئے مشکلات ہوں کیونکہ اسے آپ جتنا مرضی محفوظ سمجھ لیں ہیکرز کے لئے مشکل نہیں ہے- آپ کے اپنے اراکین میں‌ ہی کچھ ایسے ہو سکتے ہیں جو فی میل نہ ہوں یا پھر کسی فی میل کا اکاؤنٹ یوز کر رہے ہوں۔ کیونکہ ہم یہاں‌ پر سب کو ان کی آئی ڈی سے جانتے ہیں۔ بالمشافہ ملاقات اور جان پہچان ہر ایک سے ممکن نہیں‌ ہوتی اس لئے کچھ اراکین پر اعتماد کرتے ہوئے انہیں پاسورڈ دے دیا جاتا ہے۔

    5-اب رہا یہ مسئلہ کہ پاسورڈ کیسے لیک ہوتا ہے تو میرا خیال ہے کہ اردو مجلس پر موجود کسی خاتون نے اپنے خاوند یا بھائی تک یہ پاسورڈ پہنچا دیا ہو گا-اس لیے یہ اس زمرے کی خواتین اراکین کی ذمہ داری بھی ہے کہ وہ اس امانت کا خیال رکھیں۔

    6-اگر آپ سسٹرز کی رائے ہو تو پاسورڈ تبدیل کیا جا سکتا ہے -

    7-جو لوگ دین سیکھنے آئے ہوں، وہ ایسی حرکتوں میں‌نہیں‌پڑتے۔ البتہ وہ لوگ جن کے دلوں میں چور ہو، وہی ایسی حرکتیں کریں گے
    ۔
     
  19. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    جزاک اللہ خیر
    مشکوة سسٹر اور مریم سسٹر کی باتیں پڑهه کے ہم نے تو ادهر آنا ہی بند کر دیا تها.
    اور رہا پاسورڈ کا مسئلہ تو اب پاسورڈ تبدیل کرنا ہی بہتر ہوں گا..
    آج اس تهریڈ میں دو بہت ہی پیاری سسٹرز کی کمی بہت محسوس ہو رہی ہے .اللہ تعالی ہماری ان پیاری سسٹرز ام ثوبان اور ام محمد کو صحت و تندرستی سے نوازئے..
    ناظمہ جی اللہ تعالی آپکو جزائے خیر سے نوازئے
     
  20. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    اور سب کا کیا حال ہے ؟
    الحمد للہ ام ثوبان کاآپریشن کامیاب رہا -دعا ہے کہ ان کے علاج باقی مراحل میں بھی آسانی ہو - آپریشن کی بہت پریشانی تھی الحمدللہ اللہ تعالی نے مدد کی -
    مشکوۃ عربی بول چال شروع کریں ہمیں تو ابھی ابتدائی بھی نہیں آتی -
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں