وائرس سے چھٹکارا کیسے حاصل کریں‌

ابوعکاشہ نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اکتوبر، 4, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    یعنی کہ اس کے بعد بھی مسئلہ حل نہیں ہوا کیا آپ نے حل نمبر 3 آزما کر دیکھا؟؟؟؟؟؟؟؟

    اور کمانڈ پرمٹ پر جا کر صرف اتنا لکھ دیں۔۔۔۔۔attrib -H -S
    اس کے علاوہ کچھ نا لکھیں !!! پھر بتائیں کیا رزلٹ ہے؟!
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    جزاکم اللہ خیرا ابوبکر سلفی بھائی ۔
    آخراس طریقے کو استعمال کرنے سے تمام فائلز شو ہو گئیں ۔ الحمد للہ ۔
    [​IMG]
    تین ڈرائیوز میں موجود ڈیٹا کو اس طریقے سے شو کروایا گیا ۔ دو فولڈر ہر ڈرائیو میں موجود ہیں ۔ ایک ریسائیکل کے نام سے اور دوسرا سسٹم والیوم ۔ ان کے بارے میں بتا دیں‌کہ کیا یہ سسٹم کی فائلز ہیں یا یہ بھی وائرس کی مرہون منت ہیں ۔ ڈیلیڈ بھی نہیں‌ ہوتیں‌۔
     
  3. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    الحمد اللہ، اکاشہ بھائی کا مسئلہ حل ہوا!!!!

    اپنی ڈرایئو میں‌جا کر فائلز کو ہڈن کر دیں پھر یہ فائلز بھی گم ہو جائینگی یہ سسٹم وائلز ہوتی ہیں ان کو ڈلیٹ نا کریں!!!
    [​IMG]
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جزاکم اللہ خیرا ۔
    بہت شکریہ ۔ ابوبکر سلفی بھائی ۔ میرا تو خیال تھا کہ میرا سارا ڈیٹا ہی ضائع ہو جائے گا ۔ لیکن الحمد للہ ۔ اللہ کی مدد سے سارا ڈیٹا محفوظ رہا ۔ بہت سے بھائیوں‌کو میسج کیا ۔ لیکن کسی کا بھی اس سلسلے میں جواب نہیں آیا ۔ شاید اللہ نے آپ کو اس مسئلے کے حل کے لیے چن لیا تھا ۔ ان شاء اللہ مستقبل میں بہت سے اراکین اس تھریڈ سے استفادہ حاصل کریں گئے ۔ اور آپ کو دعائیں‌ دیں‌ گئے ۔ میری نظر میں یہ ''آئی ٹی ماہرین سے پوچھیے ''کا سب سے قیمتی تھریڈ ہے ۔
     
  5. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
  6. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    ماشاء اللہ پورا تھریڈ پڑھا ، اور بہت بہترین انداز میں سمجھایا گیا ہے، اللہ جزائے خیر عطا فرمائے۔
     
  7. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    ماشاء اللہ مک آفی کے ذریعہ میرے سسٹم میں سے کافی سارے وائرس نکل گئے، لیکن چند ایرر آنے لگے ہیں‌سسٹم اسٹارٹ ہوتے وقت اور بندہوتے وقت اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے، اور اس کا کیا حل ہے؟
     
  8. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    میں نے میک آفی سے سسٹم کو اسکین تو کروالیا لیکن کوئی خاطر خواہ فائدہ حاصل نہ ہوا۔ میرا سسٹم اب بھی 100 فیصد استعمال ہو رہاہے جبکہ میں‌نے کوئی فائل نہیں کھول رکھی ، اور اس اسکین کے بعد ایرر بھی آنے لگا ہے۔ ایررکی تصویر اٹیچ کر رہا ہوں۔ برائے مہربانی اس کا حل بتائیں۔

    [​IMG]

    اور جس نام کا ایرر آ رہا ہے اس نام کی کئی فائلیں ایک ہی وقت میں‌ٹاسک مینیجر میں‌کھولی ہوئی ہیں۔
     
  9. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    1۔ اپنے کمپیوٹر کی C ڈرائیو کو فارمیٹ کر کے ونڈوز انسٹال کریں۔
    2۔ ونڈوز انسٹال ہو جانے کے بعد سب سے پہلے اینٹی وائرس انسٹال کریں اور انسٹال کرنے کا طریقہ یہاں‌سے معلوم کریں۔
    3۔ اینٹی وائرس کو مکمل اپڈیٹ کریں جب تک اینٹی وائرس مکمل اپڈیٹ نہیں ہوگا صحیح کام نہیں‌کرے گا۔
    4۔ پھر اپنے پورے کمپیوٹر کو آن ڈمانڈ سکین کر والیں۔

    ان شاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائیگا۔
     
  10. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    جناب میں‌نے نئی ونڈوز انسٹال کرنے کے بعد ہی اسکین کیا تھا، اور آپ نے جو طریقہ اس ہی تھریڈ کے شروع میں بتایا ہے اس کے مطابق کیا تھا۔
     
  11. ابو حفص

    ابو حفص -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2010
    پیغامات:
    12
    Hi try this process:

    1. Go to Start –> Run, then type Regedit
    2. Navigate to the registry folder HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Windows\
    CurrentVersion\Explorer\Advanced\Folder\Hidden\SHO WALL
    3. Find a key called CheckedValue.
    4. Double Click CheckedValue key and modify it to 1. This is to show all the hidden files.

    Now you should be able to view all the hidden files..
     
  12. ابو حفص

    ابو حفص -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2010
    پیغامات:
    12
    try this process۔۔۔۔۔

    1. Go to Start –> Run, then type Regedit
    2. Navigate to the registry folder HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Windows\
    CurrentVersion\Explorer\Advanced\Folder\Hidden\SHO WALL
    3. Find a key called CheckedValue.
    4. Double Click CheckedValue key and modify it to 1. This is to show all the hidden files.

    Now you should be able to view all the hidden files..
     
  13. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    اچھا ایک کام کریں!!!
    سب سے پہلے آپ اپنے کمپیوٹر میں سے تمام ڈرایئور ان انسٹال کر دیں یعنی ساونڈ، وی جی اے، لین کارڈ وغیرہ اور پھر اس کے بعد یہ چیک کریں کہ اب بھی پرابلم آ رہی ہے یا نہیں!!؟
    اگر پھر بھی پرابلم موجود ہے تو مجھے بتائیں‌میں‌ اس کا دوسرا حل ڈھونڈونگا ان شاء اللہ۔
     
  14. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    ابو حفص بھائی میرے سسٹم میں‌ہڈن فائل کا مسئلہ نہیں‌ہے۔ سسٹم یوزج کا مسئلہ ہے۔ میں کوئی کام نہ بھی کروں‌تو بھی پورا سسٹم استعمال ہو رہا ہے۔

    ابو بکر بھائی میں‌تمام ڈرائیور ڈس ایبل کر کے دکھتا ہوں۔
     
  15. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    نہیں جناب کوئی فرق نہیں پڑا، میں نے تمام ڈرائیور ان انسٹال کر دیے تھے، لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑا۔
     
  16. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    بھائی آپ ایک کام کریں یہاں‌سے ایک ‌RAR فائل ڈاون لوڈ کریں۔
    اس کے بعد فائل کو ایکسٹریٹ کر لیں‌ اس میں‌ 3 ایپلیکیشن ہیں، اور ان ایپلیکیشن کے نام کے آگے میں نے نمبر شمار بھی کر دیا ہے ، یعنی 1،2،3
    1۔ فائل ڈون لوڈ اور ایکسٹریٹ ہو جانے کے بعد ان 3 فائلز کو C ڈرایئو میں رکھ لیں۔
    2۔اب کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ کریں اور سیف موڈ میں‌ چلائیں، یاد رہے کہ یہ سارا کام Administrator سے ہوگا۔
    3۔ اب Start کے آپشن میں‌ آ کر RUN پر کلک کریں اور یہاں‌ Browse میں‌ جا کر fix_svchost(01) فائل کو سلیکٹ کریں، اور اس کے بعد OK کر دیں۔ پھر ایک پرامٹ کھل جائے گا اور یہ خودکار ایپلیکیشن ہے اپنا کام کرنے کے بعد خودبخود بند ہوجائیگی۔
    4۔ پھر اسی طرح‌ Start>RUN>Browse میں‌جا کر windowsupdateagent30-x86(02) کو سلیکٹ کریں اور اس کو چلا دیں صرف Next کیجئے گا اور جب یہ اپلیکیشن مکمل چل جائے گی پھر آپ فنش کردیں۔
    5۔پھر اسی طرح‌ Start>RUN>Browse میں‌جا کر WindowsXP-KB927891-v3-x86-ENU(03) کو سلیکٹ کریں اور اس کو چلا دیں اس میں بھی صرف نیکسٹ کریں اور پھر فنش کریں۔
    6۔ اب کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ کر لیں اور نارمل موڈ میں‌چلا لیں۔
    پھر اپنے کمپیوٹر کی استعمال کردہ میموری چیک کریں ان شاء‌اللہ مسئلہ حل ہوچکا ہوگا۔
    اللہ تعالی سے دعاء ہے کہ وہ آپ کا مسئلہ حل فرمائے آمین
     
  17. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    جی جناب اس پر عمل کرتے ہیں۔
     
  18. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    بھائی میں سوچ رہا ہوں کہ اپنی ہارڈ ڈرائیو سے سارا ڈیٹا نکال کر تمام پارٹیشن دوبارہ بناؤں اور پھر ونڈوز وغیرہ انسٹال کروں۔ لیکن مسئلہ یہ درپیش ہے کہ وہ ڈیٹا تو پھر دوبارہ ڈالنا ہی پڑے گا۔ اس کا کیاکیا جائے۔
     
  19. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    کیا ابھی بھی مسئلہ حل نہیں‌ہوا؟؟؟؟؟
     
  20. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    ابھی آپ کو تفصیل بتانے کے لیے لکھ رہا تھا تو سوچا کہ پہلے کیوں نہ پرفامنس چک کر لوں، تو میں حیران ہوں، اور مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ کیا ہو رہا ہے اور کیوں‌ہو رہا ہے۔ میرا سسٹم چار فیصد سے 100 فیصد کے درمیان استعمال ہو رہا ہے۔ یعنی اب صحیح چل رہا ہے۔ ماشاء اللہ، میں سمجھتا ہوں کہ یہ جو فائلیں آپ نے ابھی دی تھیں شائد ان سے ہوا ہو، لیکن ایک مسئلہ ابھی باقی ہے۔ وہ یہ کہ میرا جو ڈیٹا ہے اس میں وائرس ہے۔ تمام فولڈرexe فائل بنے ہوئے ہیں، اس کو درست کرنے کے لیے میں نے mcafeeاستعمال کیا، اور کیسر اسکائی بھی چلایا لیکن ان دنوں نے ان کو exe سے نارمل نہیں کیا۔ اور mcafeeاستعمال کرنے سے سسٹم کی اسپیڈ بہت سلو ہو جاتی ہے۔ میں‌نے جب mcafeeکو انسٹال کیا تو اب سسٹم اچھا چل رہا ہے۔
    اس کا کوئی حل بتائیں کہ یہ exeسے نارمل کیسے ہوں گے۔
    مجھے ان کے exeہونے سے اتنا مسئلہ نہیں‌ہے، لیکن جب میں کوئی فائل مکمل کر کے کسی کو دیتا ہوں وہ جس کی ہوتی ہے، تو وہ اس کے پاس وائرس شو ہوتا ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں