شیخ عبدالمنان نور پوری رحمہ اللہ وفات پاگئے!

ابن بشیر نے 'مسلم شخصیات' میں ‏فروری 26, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    268
    استاد محترم جو اس صدی کے بہت بڑے محدث تھے 26فروری 2012 کی رات کو وفات پاگئے ہیں انا للہ و انا الیہ راجعون
    ان کا نماز جنازہ جامعہ محمدیہ گوجرانوالا میں چار بجے ادا کیا جائے گا ۔
    یہ حقیقت ہے ہر کسی کو موت آنی ہے ہم اللہ کی رضا پر راضی ہیں ،اللہ تعالی استاد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
    اور ان کے تلامذہ اور ان کی خدمت قرآن وحدیث کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 26, 2012
  2. الطائر

    الطائر رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2012
    پیغامات:
    273
    انا لللہ و انا الیہ راجعون

    اللہ تعالی استادِ محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ درجات عطا فرمائے۔ آمین
     
  3. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    ان لله وان اليه راجعون
    اللہ تعالی حافظ عبدالمنان نورپوری رحمہ اللہ کو جنت میں‌اعلی مقام عطا فرمائے ۔امین
     
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    [font="_pdms_saleem_quranfont"]إنا لله وإنا إليه راجعون
    موت العالم موت العالم
    إِنَّ الْعَيْنَ تَدْمَعُ وَالْقَلْبَ يَحْزَنُ وَلَا نَقُولُ إِلَّا مَا يَرْضَى رَبُّنَا وَإِنَّا بِفِرَاقِكَ يَا عبد المنان لَمَحْزُونُونَ [/font]​
     
  5. ماہا

    ماہا ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 27, 2010
    پیغامات:
    352
    بے شک قیامت کی نشانیوں میں سے ایک علم کا اٹھ جانا بھی ہے

    وہ شریعت کے انتہائی پابند تھے اور حدیث مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حآفظ و عالم بھی
    اللہ ان کے درجات بلند فرمائے
     
  6. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    السلام علیکیم




    إنا لله وإنا إليه راجعون

    موت العالم موت العالم

    إِنَّ الْعَيْنَ تَدْمَعُ وَالْقَلْبَ يَحْزَنُ وَلَا نَقُولُ إِلَّا مَا يَرْضَى رَبُّنَا وَإِنَّا بِفِرَاقِكَ يَا عبد المنان لَمَحْزُونُونَ



     
  7. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    ان لله وان اليه راجعون
     
  8. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    إنا لله وإنا إليه راجعون

    آمین آمین۔
     
  9. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    753
    [ar]إنا لله وإنا إليه راجعون[/ar]

    إن لله ما أخذ وله ما أعطى وكل شيء عنده بأجل مسمى فلنصبر ولنحتسب

    اللهم اغفر له وارحمه , وعافه , واعف عنه , وأكرم نزله , ووسع مدخله , واغسله بالماء والثلج والبرد , ونقه من الخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدنس , وأبدله دارا خيرا من داره , وأهلا خيرا من أهله , وزوجا خيرا من زوجه , وأدخله الجنة , وأعذه من عذاب القبر وعذاب النار.

    اللهم اغفر لحينا ، وميتنا , وشاهدنا, وغائبنا , وصغيرنا وكبيرنا , وذكرنا وأنثانا , اللهم من أحييته منا فأحيه على الإسلام , ومن توفيته منا فتوفه على الإيمان , اللهم لا تحرمنا أجره ولا تضلنا بعده .

    اللهم إن عبد المنان بن عبد الحق في ذمتك , وحبل جوارك , فَقِهِ من فتنة القبر وعذاب النار , وأنت أهل الوفاء والحق ، فاغفر له وارحمه إنك أنت الغفور الرحيم

    اللهم عبدك وابن أمتك احتاج إلى رحمتك , وأنت غني عن عذابه , إن كان محسنا فزد في حسناته , وإن كان مسيئا فتجاوز عنه.
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 26, 2012
  10. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [font="al_mushaf"]انا للہ و انا الیہ رٰجعون ۔۔۔۔۔۔۔ اللھم اغفرلہ و ارحمہ [/font]
    یہ بہت بڑا نقصان ہے
    اللہ شیخ کی اگلی منزلیں آسان فرمائے آمین
     
  11. محمد اسد حبیب

    محمد اسد حبیب -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2011
    پیغامات:
    411
    إنا لله وإنا إليه راجعون
    اللہ تعالیٰ شیخ عبدالمنان نورپوری رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں‌ مقام عطا فرمائے ۔آمین
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 26, 2012
  12. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    إنا لله وإنا إليه راجعون

    دنیا سے علم و تقوی کا ایک مجموعہ اٹھ گیا۔
    میرے اس جملہ کا مفہوم وہی سمجھ سکتے ہیں جو حافظ صاحب کو جانتے ہیں۔ اور ان سے مل چکے ہیں۔
    مجھے یاد ہے کہ جب رفیق بھائی کے ساتھ حافظ صاحب کو ملنے گئے تو میں نے بعد میں رفیق بھائی سے پوچھا کہ حافظ صاحب کے پاس علم اتنا زیادہ ہے لیکن ان کی لائیبریری میں کتابیں بہت ہی کم ہیں۔ میرا خیال ہے کہ ذاتی لائیبریری میں میں نے ایک ہزار کے قریب کتب دیکھی ہوں گی۔ تو رفیق بھائی کہنے لگے کہ کچھ لوگ کتابیں تھوڑی پڑھتے ہیں لیکن ان سے علم بہت حاصل کرتے ہیں۔
    تقویٰ کی بات یاد آئی کہ قطع نظر اس بات کے کہ جید شیوخ ان کے تقویٰ کی گواہی دیتے ہیں، ہمارے ایک دوست عطا الرحمن ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ
    ایک بار حافظ صاحب ایک جگہ تقریر کے لیے گئے تو نقیب نے آکر محدثِ دوراں، وغیرہ کہہ کر تعارف کروایا تو حافظ صاحب نے وہاں تقریر نہیں کی۔ اس معاملے میں‌حافظ صاحب بہت سٹریٹ فارورڈ تھے۔ جب لوگوں نے ان سے گزارش کی تو حافظ صاحب کہنے لگے کہ جاؤ جو محدثِ دوراں ہے اسے لے آؤ، وہ تقریر کرے۔
    حافظ صاحب کے بارے میں ہم کہا کرتے تھے کہ ان میں صحابہ رضی اللہ عنہم والی ایک خوبی موجود ہے۔ وہ یہ کہ یہ دلیل سنا کر اگر مگر نہیں کرنے دیتے۔ کئی بار ہم نے حافظ صاحب سے اس طرح سوال کیا لیکن حافظ صاحب سے جھڑکیاں کھانے کا بہت مزہ آیا۔ بلکہ ہمارے ایک دوست جب بھی کوئی سوال کرتے تو آخر میں یہ ضرور کہتے کہ فلاں تو ایسے کہتا ہے، یا بعض لوگ ایسے کہتے ہیں۔۔۔ اور جوابا" حافظ صاحب کیا فرماتے، یہ حافظ صاحب کے شاگردوں کو بخوبی معلوم ہو گا۔
    ایک بات جو میں لکھنا بھول گیا کہ حافظ صاحب تمام مکاتب فکر کے لوگوں میں فتویٰ کے لیے معروف تھے۔ ایک بار ہمارے انہی دوست عطا الرحمن کے گاؤں میں ان کی دادی کا جنازہ پڑھانے آئے تو مسجد کے بریلوی عالم نے حافظ صاحب سے پوچھا۔ حافظ صاحب کیا محراب بنانا سنت ہے؟ حافظ صاحب نے جواب دیا : نہیں، اس پر وہ بولا کہ یہ جو لوگ کہتے ہیں کہ سنت ہے، تو حافظ صاحب نے جواب دیا کہ "میں نے تمہیں کہا ہے کہ بناؤ"
    حافظ صاحب رحمہ اللہ اپنے مختصر اور مدلل فتاویٰ کے لیے مشہور تھے۔ ان کی کتب کا مطالعہ کرنے والوں کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے۔ وہ ان لوگوں میں سے تھے جنہوں نے ہمیشہ صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہا، چاہے اس کی قربانی کسی بھی صورت میں دینی پڑے۔

    افسوس کہ ہمارے لوگوں نے حافظ صاحب کو ضائع کر دیا۔
     
  13. ranaawaiss

    ranaawaiss -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 25, 2010
    پیغامات:
    20
    Inna Lillah wainna Ilahe Rajioon
     
  14. mujeeb_86

    mujeeb_86 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 27, 2011
    پیغامات:
    198
    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ۔۔۔
    إنا لله وإنا إليه راجعون
    موت العالم موت العالم
    إِنَّ الْعَيْنَ تَدْمَعُ وَالْقَلْبَ يَحْزَنُ وَلَا نَقُولُ إِلَّا مَا يَرْضَى رَبُّنَا وَإِنَّا بِفِرَاقِكَ يَا عبد المنان لَمَحْزُونُونَ
    اللہ تعالی حافظ عبدالمنان نورپوری رحمہ اللہ کو جنت میں‌اعلی مقام عطا فرمائے ۔امین
     
  15. msshad001

    msshad001 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 7, 2012
    پیغامات:
    38
    إنا لله وإنا إليه راجعون
     
  16. mahajawad1

    mahajawad1 محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2008
    پیغامات:
    473
    ]إنا لله وإنا إليه راجعون
    اللہ تعالیٰ شیخ عبدالمنان نورپوری رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں‌ مقام عطا فرمائے ۔آمین
    [/quote]

    آمین۔ یا ربّ العالمین۔
     
  17. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    اللہ استاد محترم حافظ عبدالمنان رحمہ اللہ کی بشری لغزشوں کو معاف فرما کر اعلٰی علیین میں جگہ عطا فرمائے آمین۔۔حافظ صاحب علم وعمل کے پہاڑ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک غیر متنازعہ شخصیت بھی تھے۔۔۔۔عام طور پر آج کل کے معاشرہ میں علماء کو اچھے نظروں سے نہیں دیکھا جاتا ہے۔۔۔اسی طرح کا ایک واقعہ ہے کہ جب میں پڑتا تھا تو ایک استاد محترم نے مجھے بینک میں کسی کام کے لئے بھجا۔۔وہاں پر لوگوں کی لائن لگی ہوئی تھی۔۔اور ہر طبقہ کے لوگ یقینا موجود تھے۔۔۔اور لوگ آپس میں گفتگو کر رہے تھے۔۔۔اور علماء کے خلاف باتیں بھی کر رہے تھے ۔۔کہ ایک آدمی بول پڑا۔۔۔وہ کہتا ہے ۔۔کہ میں ہوں شیعہ لیکن علماء کو برا کہتے ہوئے سوچا کریں وہابیوں کا عبدالمنان بھی عالم ہے۔۔اور بے داغ ہے۔۔واللہ اس دن اس شیعہ کی زبان سے جب میں نے حضرت حافظ صاحب کی تعریف سنی تو مجھے انتہائی خوشی ہوئی ۔۔اور مجھے اپنے آپ پر فخر ہونے لگا کہ میں اس عظیم ہستی کا شاگرد ہوں جس کے اپنے تو اپنے بیگانے بھی تعریف کرتے ہیں۔۔۔اللہ اس عظیم ہستی کو جس طرح کا عظیم مقام دنیا میں عطا کیا تھا ۔۔۔اس سے کہیں بڑھ کر دوسری جہاں میں مقام عطا فرما آمین ثم آمین

    اللهم اغفر له وارحمه , وعافه , واعف عنه , وأكرم نزله , ووسع مدخله , واغسله بالماء والثلج والبرد , ونقه من الخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدنس , وأبدله دارا خيرا من داره , وأهلا خيرا من أهله , وزوجا خيرا من زوجه , وأدخله الجنة , وأعذه من عذاب القبر وعذاب النار.

    اللهم اغفر لحينا ، وميتنا , وشاهدنا, وغائبنا , وصغيرنا وكبيرنا , وذكرنا وأنثانا , اللهم من أحييته منا فأحيه على الإسلام , ومن توفيته منا فتوفه على الإيمان , اللهم لا تحرمنا أجره ولا تضلنا بعده .

    اللهم إن عبد المنان بن عبد الحق في ذمتك , وحبل جوارك , فَقِهِ من فتنة القبر وعذاب النار , وأنت أهل الوفاء والحق ، فاغفر له وارحمه إنك أنت الغفور الرحيم

    اللهم عبدك وابن أمتك احتاج إلى رحمتك , وأنت غني عن عذابه , إن كان محسنا فزد في حسناته , وإن كان مسيئا فتجاوز عنه
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالٰٰی شیخ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
     
  19. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالٰٰی شیخ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 26, 2012
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    انا لللہ و انا الیہ راجعون

    اللہ تعالی استادِ محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ درجات عطا فرمائے۔ آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں