ام ثوبان سسٹر کے لیے دُعائوں کی اپیل

ساجد تاج نے 'مجلسِ دعا' میں ‏نومبر 18, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اللہم اشف مرضانا و مرضی المسلمین ۔
     
  2. بےلگام

    بےلگام ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 15, 2013
    پیغامات:
    121
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک ۔
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا حی یاقیوم

    جزاک اللہ خیرا
     
  5. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک ۔
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اللہم اشف مرضانا و مرضی المسلمین ۔
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسی ہیں ام ثوبان سسٹر ۔
     
  8. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جی الحمد للہ ٹھیک ھوں اللہ آپ کو جزا دے صحت دے خوشیاں دے پانچ دن بعد مکہ سے آج رات کو ھی واپس آے ھیں ورنہ آپ سے بات کرتی بہت بہت دل کرتا ھے آپ سے بات کرنے کو بہت جلد ان شاءاللہ سب بات فون پر کریں گے
    جزاک اللہ خیرا
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    [qh]أســـأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيكِ شفاء عاجلا غير آجل[/qh]
    یعنی آپ پانچ دن تک ہمارے شہر میں رہیں ،ماشاء اللہ ، وقت ملے تو ہر مہینے مکہ ضرور آیا کریں ۔ بیت اللہ کی صرف زیارت سے ہی ساری پریشانی ختم ہو جاتی ہے ،اللہ عزوجل آپ کوجلد از جلد صحت یاب کریں۔ آمین ۔
     
  10. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    سسٹر بتایا ہی نہیں آ کر واپس بهی چلی گئی اللہ آپکو شفا دے آمین
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک ۔
     
  12. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
     
  13. نعیم اکرام

    نعیم اکرام -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 2, 2008
    پیغامات:
    42
    ھمار ی دعا اپ کے ساتھ ھے۔ اللہ آپ کو صحت کاملا عطا فرماءے
     
  14. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
     
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یاحی یا قیوم
    جی بھیا آپ کے شہرمکہ میں کتنا اچھا لگ رھا ھے کتنا اچھا لگ رھا ھے یہ لکھتے ھوے آپ کا شہر مکہ ۔اللہ تعالی ھم سب کا شہربھی مکہ کر دے ۔آپ دعا کیجئیے گا کہ اللہ تعالی مجھے ھر مہینے مکہ لے کر آے آمین
     
  16. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
    سسٹر جی بہت سارے مہمان پاکستان سے آے ھوے تھے اور اتنالمبا سفر کرکے طبیعت نے بھی اجازت نہ دی دعا کریں ابھی دو ڈوز کے بعد جو ٹسٹ ھوں گے بلکل ٹھیک آئیں پھر ان شاءاللہ عمرہ کرنے آئیں ام محمد کو بھی ان شاءاللہ ساتھ لاوں اور ھم آپ سب سے ملیں آمین
     
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    لو جی مکہ جانے کی باتیں ہو رہی ہیں دُعا کریں کہ ہم سب اُس جگہ کی زیارت کر لیں ، ان شاءاللہ پلان بنانا شروع کر دیا ہے دیکھیں کب اس کو تکمیل تک ہمارا اللہ پہنچاتا ہے
     
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    آمین ۔ معذرت چاہتا ہوں سسٹر ۔ مکہ المکرمہ سب کا ہے ۔ کسی زمانے میں مجلس کے صرف دو رکن مکہ سے تعلق رکھتے تھے ، اب توماشاء اللہ کافی اراکین کا تعلق مکہ سے ہے ۔ ہماری دعا ہے کہ مجلس کے تمام اراکین جن کو اللہ اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم سب سے زیادہ محبوب ہوں ، ان سب کا شہر مکہ بنا دے ۔ آمین
     
  19. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    عُكاشة بھیا معذرت کس بات کی ؟؟؟؟ وہ تو ھر انسان جس شہر میں رھے گا وھی اس کا شہر ھوتا ھے وہ تو میں نے لکھا تھا اللہ ھم سب کا بھی شہر مکہ بنادے آمین
    ہماری دعا ہے کہ مجلس کے تمام اراکین جن کو اللہ اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم سب سے زیادہ محبوب ہوں ، ان سب کا شہر مکہ بنا دے اور مدینہ بھی ۔
    آمین یاحی یا قیوم
     
  20. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    ان شاء اللہ جلد ہی آپ بھی مکہ میں ہونگے -
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں