** اردو مجلس کوئز ** ماہِ جمادی الاول 1431ھ (3)

ابن عمر نے 'اردو مجلس کوئز' میں ‏مئی 2, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    السلام علیکم محترم اراکینِ اردو مجلس

    ** اردو مجلس کوئز ** ماہِ جمادی الاوّل 1431ھ ہفتہ سوم آپ کی خِدمت میں‌حاضر ہے۔


    اس سلسلہ کا تعارف گزشتہ ماہ کے تھریڈ سے ایک اقتباس کی صورت میں

    ماہِ ربیع الاوّل میں اس سلسلے میں‌درج ذیل تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔
    • [font="alvi nastaleeq"][size="4"]اس سلسلے کیلئے خصوصی طور پر کھیل ہی کھیل زمرہ کے ماتحت [URL="http://www.vblinks.urdumajlis.net/forumdisplay.php?f=86"][COLOR="Blue"][U]اردو مجلس کوئز[/U][/COLOR][/URL] نامی ایک ذیلی زمرہ کھولا گیا ہے اور اس زمرے میں‌صرف یہی سلسلہ چلے گا ، ان شاءاللہ۔[/size][/font]
    • [font="alvi nastaleeq"][size="4"]ہر اسلامی مہینے میں چار تھریڈز لگائے جائیں‌گے اور ہر تھریڈ میں‌پانچ سوالات دئیے جائیں‌گے جو کہ ہر ہفتے کی ابتداء کو پیش کئے جائیں‌گے۔[/size][/font]
    • [font="alvi nastaleeq"][size="4"]اراکین ہر تھریڈ کا جواب (اُسی تھریڈ میں) ایک ہفتے کے دوران دیں‌گے۔[/size][/font]
    • [font="alvi nastaleeq"][size="4"]اگلا ہفتہ شروع ہوتے ہیں‌پہلا تھریڈ مقفل کرکے دوسرا تھریڈ پیش کردیا جائے گا۔[/size][/font]
    • [font="alvi nastaleeq"][size="4"]نتائج کا اِعلان اِسلامی ماہ کے اختتام میں‌ہی کیا جائے گا ۔[/size][/font]
    • [font="alvi nastaleeq"][size="4"]جوابات سوالات والے تھریڈ میں‌پوسٹ ہوتے ہی منتظر (پوشیدہ) ہوجائیں‌گے لہذا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں‌ہے۔[/size][/font]
    ماہ جمادی الاوّل کا پیغام:
    تھریڈ کے پوسٹ ہونے کی تاریخ سے ایک ہفتہ کے دوران صحیح جوابات دینے کی کوشش کریں چاہے کسی رُکن یا دوست سے استفسار کرکے ہی سہی ، لیکن یہ استفسار اوپن فورم پر نہ کیا جائے اس کیلئے ذاتی پیغام کا سہارا لیا جائے ، یقیناً میں‌تو بتاؤں‌گا نہیں‌۔۔۔ :smile:
    میرے علاوہ یہاں صحیح جوابات جانے والے کئی سینئر اراکین موجود ہیں‌ان سے رابطہ کرکے ضرور استفادہ کیجئے گا ۔
    ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد تھریڈ مقفل کرکے اگلے ہفتے کا نیا تھریڈ شروع کردیا جائے گا ۔۔۔
    اور اس مرتبہ [you] آپ نے ضرور حصہ لینا ہے ۔۔۔ :)

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354

    1۔ سورۃ الکوثر میں کلمہ "شانئک" کا کیا مطلب ہے؟
    اختیارات: (1) تیری شان (2) تیرا دشمن
    2۔ عربی نحویوں کا اِمام کون ہے ؟
    اختیارات: (1) امام علی (2) ابو الاسود الدؤولی (3) سیبویہ
    3۔ اُصولِ فقہ میں پہلی کتاب کا نام کیا ہے؟
    اختیارات: (1) الرسالہ (2) الاصول
    4۔ وہ کونسا ملک ہے جس کا نام شنقیط لیا جاتا ہے ؟
    اختیارات: (1) موریتانیا(2) صومال (3) تشاد
    5۔ پہلا عربی مسلمان پائلٹ کون ہے ؟
    اختیارات: (1) سلطان بن فہد آل سعود (2) سلطان بن سلمان آل سعود (3) سلطان بن عبدالرحمٰن آل سعود
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  4. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    یہ سلسلہ بند کیوں کردیا گیا ہے جناب؟؟؟
     
  5. مریم

    مریم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2012
    پیغامات:
    844
    واقعی زبردست سلسلہ تھا اگر چلتا تو!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں