ایک اچھی نظم

محمد ارسلان نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏اگست 27, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    یہ عظمت باطل دھوکہ ہے
    یہ ہیبت کافر کچھ بھی نہیں

    مٹی کے کھلونے ہیں سارے
    یہ کفر کے لشکر کچھ بھی نہیں

    اللہ سے ڈرنے والوں کو
    باطل سے ڈرنا مشکل ہے

    جب خوف ہو دل میں اللہ کا
    یہ قیصر و کسری کچھ بھی نہیں

    دستور بھی ہے تنظیم بھی ہے
    تہذیب بھی ہےتعلیم بھی ہے

    قرآن میں پنہاں سب کچھ ہے
    قرآن سے باہر کچھ بھی نہیں


    اسلام اگر منظور نہیں
    قرآن اگر دستور نہیں

    پھر افسوس ہے اس آزادی پر
    یہ ملک و ملت کچھ بھی نہیں
     
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    مٹی کے کھلونے ہیں سارے
    یہ کفر کے لشکر کچھ بھی نہیں

    يعني پہلا مصرعہ بغير " یہ " کے

    جب خوف ہو دل میں اللہ کا
    یہ قیصر و کسری کچھ بھی نہیں
    پہلا مصرعہ اس طرح بنے گا وگرنہ شعر بے بحر ہو جائے گا

    دستور بھی ہے تنظیم بھی ہے
    تہذیب بھی ہے تعلیم بھی ہے
    یعنی یہ ایک ہی شعر ہے
     
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    جزاک اللہ خیرا رفیق بھائی

    انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اسے ایڈیٹ کر دیں۔شکریہ
     
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بہت خوب
     
  6. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  7. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بہت زبردست
     
  8. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    بہت خوب ارسلان بھائی ماشاءاللہ
    یہ کس کی نظم ہے؟
     
  9. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بھائی جان جاسم اور بھائی جان صغیر پسند کرنے کا شکریہ جزاک اللہ خیرا

    بھائی جان صغیر جھوٹ نہیں بولوں گا یہ مجھے ایس ایم ایس آیا تھا
     
  10. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
  11. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں