قاتل پکڑیں

بنت واحد نے 'گپ شپ' میں ‏نومبر 10, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962

    ایک آدمی کا قتل ہوا اتوار 7 جنوری، 2007 دوپہر کے وقت

    اس کی بیوی نے پولیس کو بلایا،
    پولیس سب سے سوال پوچھنے لگی

    بیوی: میں سو رہی تھی جس وقت قتل ہوا

    باورچی: میں کھانا پکا رہا تھا

    مالی:میں پودوں کو پانی دے رہا تھا

    نوکر: میں پوسٹ آفیس گیا ہوا تھا

    بچے: ہم کھیلنے گئے ہوئے تھے

    پڑوسی: ہم شادی پر گئے ہوئے تھے

    بتایئے قتل کس نے کیا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
    اتنی آسان پہیلی ، اس کا جواب یہ ہے کہ اتوار کے دن پوسٹ آفیس بند ہوتا ہے ، اس طرح نوکر ہی قاتل قرار پایا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    جی اتنی آسان پہلی ۔ ۔ ۔ بوجھنے کا شکریہ
     
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  5. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    :00001:
     
  6. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    بتائیے مردار عمران فاروق کے قاتل ابھی تک کیوں نہیں پکڑے گئے۔
     
  7. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    کیوں کہ جو قاتل ہیں انہی کا دعوی ہے کہ قاتل کو جلد سے جلد پکڑا جائے!!


    واللہ اعلم
     
  8. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
    :00005:
     
  9. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    جواب سو فیصد درست۔۔۔۔۔۔۔:00001:
     
  10. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    اور بے نظیر کے قاتل کہاں ہیں
     
  11. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے
    باغ تو سارا جانے ہے۔۔۔۔۔۔۔:00026:
     
  12. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    ہم اخبارات میں پڑھنے تھے کہ میاں‌نے بیوی کو چھری مار کر ہلاک کر دیا یا پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، مگر یہ کام غریب عوام کے ہیں۔
    اور بڑے لوگ تو پھر بڑے لوگ ہیں!! ان کا طریقہ بھی تھوڑا انچا ہوتا ہے!
     
  13. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    جو آئے روز دہشت گردی کا شکار ہو رہے ہیں ان کے قاتل؟
     
  14. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
  15. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    قتل بھی تو عوام ہو رہی ہے
     
  16. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    تو پھر حساب برابر ہوا، کوئی کسی کو قصور وار نہیں ٹہرائے!!!
     
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    کوئی کسی سے کم نہیں‌ہے جس کو موقع ملتا ہے وہی وار کر دیتا ہے۔
     
  18. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    :) :00001:

    :00006: :00005: :00003: :00001::00001:

    :00001:

    :00006: :00003: :00001:

    :00016: :00005: :00001:


    :00001: :00001:
     
  19. کھوسہ

    کھوسہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2010
    پیغامات:
    5
    نوکر جو اتوار کو پوسٹ آفس گیا ہوتھا ۔اس نے قتل کیا ہے جواب صحیح یہ غلط جواب دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تنھا کھوسہ
     
  20. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    جی صحیح جواب ہے!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں