برطرف ملازمین نے کمپنی کے ایگزیکٹو کو زندہ جلادیا

عائشہ نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏مارچ 5, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بھارت میں اسٹیل فیکٹری کے برطرف ملازمین نے کمپنی کے سینئر ایگزیکٹو کو زندہ جلادیا۔ اڑیسہ کے علاقے تیتلا گڑھ میں نجی اسٹیل فیکٹری کا ڈپٹی جی ایم آر ایس رائے دو ساتھیوں کے ساتھ لنچ کیلئے نکلا تھا کہ برطرف ملازمین نے گاڑی کو روک لیا۔ ملازمین نے دونوں ساتھیوں کو اتارا اور گاڑی کو آگ لگادی۔ جس سے گاڑی میں موجود آر ایس رائے بری طرح جھلس گیا۔ اسپتال منتقلی کے دوران کمپنی کے جرنل منیجر نے راستے میں دم توڑ دیا۔
    مکمل خبر
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جہاں ایک طرف دلہن کو جہیز میں ہیلی کاپٹر، 21 کروڑ نقد، 61 کروڑ کا گھر اور سامان جہیز میں دیا جائے اور دوسری طرف انسان کچرے میں سے اپنی غذا ڈھونڈے وہاں ایسے ہی واقعات جنم لیتے ہیں جو عدم معاشرتی مساوات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔


    BBC - Soutik Biswas's India
     
  3. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    اس پر کیا کہا جا سکتا ہے، کچھ سمجھ ہی نہیں آتا، ہر طرف نا انصافیاں ہی نظر آتی ہیں۔
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اب تو ایسی روز سننے کو ملتی ہیں‌ باتیں‌۔ کبھی ٹی وی نیوز پر کہیں‌ریڈیو پر تو کبھی اخباروں‌میں‌۔ انسان پڑھتے پڑھتے تھک جائے گا مگر یہ باتیں‌ختم نہیں‌ہوں‌گی۔جہالت کا دور جو چل رہا ہے اب دیکھنا ہے کہ کب تک یہ دور چلے گا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں