مائکروسوفٹ ورڈ میں ٹیبل بنانے کیلئے شارٹ کٹ

abrarhussain_73 نے 'مائیکروسوفٹ ورڈ' میں ‏اپریل 11, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    مائکروسوفٹ ورڈ میں ٹیبل بنانے کیلئے شارٹ کٹ یہ ہے کہ + کے سائین سے شروع کرین
    اور ----- ٹائپ کریں جتنا ٹائپ کرینگے اُتنا لمبے سائز کا کالم بنے گا۔ اپ دوسرے کالم کے لئے + دوبارہ کلک کریں۔ پھر ---------- ٹائپ کریں یوں جتنے کالم بنانے ہیں اُتنی دفعہ یہ عمل دہرائیں۔ ذیل میں دیکھیں۔
    +--------------+--------------------+----------------------+--------------+
    اس طرح ٹائپ کرکے انٹر کرنے پر چار کالم اور ایک رو پر مشتمل ایک ٹیبل بن جائیگا۔ مزید روز بڑھانے کے لئے اخری کالم میں ٹیب کی کی پریس کریں تو خود اگلی رو سٹارٹ ہوجائیگی۔ یہ میری پہلی باقاعدہ پوسٹ ہے اس مجلس پر۔ آیندہ بھی انشاءاللہ کچھ نہ کچھ لیکر حاظر ہونگا۔ تب تک کیلئے اجازت۔ اللہ حافظ
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 11, 2011
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ،
    شکریہ ابرار حسین بھائی ۔
    بہت اچھی ٹپ ہے ۔ امید ہے کہ آپ اس طرح کی اچھی ٹپس شیئر کرتے رہیں گئے ۔
     
  3. asad_anwar

    asad_anwar -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2010
    پیغامات:
    7
    شکریہ ابرار حسین بھائی، ماشاءاللہ بہت اچھی ٹپ ہے، دل خوش ہوگیا۔اللہ حافظ
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شکریہ ابرار حسین بھائی ۔
    بہت اچھی ٹپ ہے
     
  5. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    بہت خوب بھائی
    جزاک اللہ
     
  6. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    خوش آمدید جناب!
     
  7. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    عکاشہ، اسد انور، ساجد تاج،محمد زاہد، آزاد، تمام بھائیوں کا بے حد شکریہ، آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی کا۔ انشاءاللہ کوشش ہوگی کہ جو بھی مجھے معلوم ہو وہ اس فورم پر آپ دوستوں سے شیر کروں۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 11, 2011
  8. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    زبردست بھائی ...
     
  9. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    جزاک اللہ برادر
    ویری نائس ٹپ
     
  10. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    بہت بڑھیاں، اس طرف تو شاید ابھی تک کسی کا دھیان ہی نہیں گیا:00001:
    اس طرح کی مزید ٹپس کا انتظار رہے گا
     
  11. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں