الٰہی ہدایت عطا کر ہمیں

جاسم منیر نے 'مجلس اطفال' میں ‏اپریل 13, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636

    الٰہی ہدایت عطا کر ہمیں


    تو چشمِ بصیرت عطا کر ہمیں
    الٰہی ہدایت عطا کر ہمیں

    ترے دیں پہ چلنے کی ہے آرزو
    بس اب استقامت عطا کر ہمیں

    نمازوں کا پابند ہم کو بنا
    کہ ذوقِ عبادت عطا کر ہمیں

    تری راہ میں ہم بھی قربان ہوں
    خدارا شہادت عطا کر ہمیں

    گناہوں سے ہم کو شقی مت بنا
    عمل کی سعادت عطا کر ہمیں

    زمانے میں نافذ ہو دینِ مبیں
    زمیں کی خلافت عطا کر ہمیں

    نبیﷺ سے محبت کا دعویٰ تو ہے
    نبیﷺ کی اطاعت عطا کر ہمیں

    تو دنیا میں حسنِ عمل سے نواز
    اور عقبیٰ میں جنت عطا کر ہمیں



     
  2. خان

    خان ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2011
    پیغامات:
    391
    سبحان اللہ ، جزاک للہ خیر بھائی

    بہت خوب
     
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    آمین
    جزاک اللہ خیرا جاسم بھائى
     
  4. نعمان نیر کلاچوی

    نعمان نیر کلاچوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 25, 2011
    پیغامات:
    552
    بہت خوب ۔۔۔ماشاءا للہ بھائی جان ، بہترین کوشش ہے
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب

    جزاک اللہ خیرا
     
  6. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    نعمان بھائی، میری کوشش تو بس اسے شئر کرنے کی ہے۔۔ :) یہ میری لکھی ہوئی نہیں ہے۔
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    عمدہ۔
     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    "خدارا شہادت عطا کر ہمیں"

    بس اس ایک مصرعے کی سمجھ نہیں آ رہی!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں