عذاب جہنم سے پناہ مانگنے کی قرآنی دعا

عائشہ نے 'مسنون ادعیہ و اذکار' میں ‏اپریل 17, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    عذاب جہنم سے پناہ مانگنے کی قرآنی دعا

    سورة الفرقان ميں جہاں رحمان كے بندوں (عباد الرحمان) كى صفات بيان ہوئی ہیں وہاں ان كى ايك خوب صورت دعا ان الفاظ ميں مذكور ہے:

    [qh]رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا (*)
    إِنَّهَا سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا (*) [/qh]

    ترجمہ: اے ہمارے رب ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا لے اس كا عذاب تو جان كا لاگو ہے وہ تو بہت ہی برا جائے قرار ومقام ہے۔سورة الفرقان، آيات: 65،66
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    جزاک اللہ سسٹر بہت ہی پیاری دعا شیئر کی ہے ۔
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
    اللہ ہم سب کو جہنم کے عذاب سے بچائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ سسٹر
     
  4. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    ثم آمین

    جزاک اللہ خیرا
     
  5. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    جزاکم اللہ خیرا
    اللہ ہم سب کو جہنم کے عذاب سے بچائے۔ آمین۔
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین
    وایاکم
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں