مہنگائی

اداس ساحل نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏مئی 20, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اداس ساحل

    اداس ساحل -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 28, 2010
    پیغامات:
    183
    مہنگائی

    یہ لفظ بچپن سے ہی سنتے آتے ہیں کہ "یہ مہنگا" ہے، اس لیے نہیں لے سکتے- بچپن میں تو عام طور پر یہ لفظ اس وقت استعمال ہوتا تھا جب غیر ضروری اشیاء خریدنی ہوتی تھیں، اور ان کے بغیر گزارا ممکن تھا لیکن اب صورت حال یہ نہیں ہے۔ اب ضرورت کی اشیاء بھی "مہنگی" ہیں۔ گھر میں کھانا بنانا مہنگا پڑتا ہے۔ کوکنگ آئل کی قیمت تو آپ سب کو معلوم ہو گی ۔ 1000 روپے کا نوٹ ایسے ہے جیسے کسی غریب کا نزلہ جو بہتا ہی رہتا ہے اور رکتا نہیں


    اس کا ایک چھوٹا سا حل ہے میرے پاس۔ اگر گھر کے آگے جتنا بھی حصّہ فارغ ہو، اس میں سبزیاں جیسے ٹماٹر، مرچیں اور چھوٹی چھوٹی اشیاء اگائی جائیں تو شاید کہیں نہ کہیں سے فائدہ ہو جائے

    آپ سب گزارش تھی کہ اگر آپ چھوٹے چھوٹے مشورے دے سکتے ہیں، جس سے خرچہ کم ہو اور اپنی مدد آپ بھی تو میرا خیال ہے یہ صدقہ جاریہ ہو گا
     
  2. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    جزاک اللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں