مسجدالحرام میں تراویح کے لیے آئمہ حرم کی ترتیب

ابوعکاشہ نے 'معلومات عامہ' میں ‏جولائی 31, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔

    الرئاسة العامة لشؤون المسجد الحرام کی طرف سے تروایح کے لیے آئمہ حرم کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ تفصیل درج ذیل جدول میں ملاحظہ فرمائیں۔

    مسجدالحرام میں تراویح کے لیے آئمہ حرم کا جدول 1432

    [​IMG]


    جمعہ المبارک کا جدول

    پہلا جمعہ المبارک :: شيخ صالح بن محمد آل طالب
    دوسرا جمعہ المبارک :: فضيلة الدكتور أسامه بن عبد الله خياط
    تیسرا جمعہ المبارک:: دكتور صالح بن عبد الله بن حميد
    چوتھا جمعہ المبارک :: فضيلة الشيخ الدكتور سعود بن إبراهيم الشريم

    اور عید الفطر شيخ الدكتور صالح بن عبد الله بن حميد پڑھائیں گئے
    ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جزاک اللہ خیرا!
     
  3. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    وایاکم۔ مسجد نبوی المدینہ المنورہ میں اس سال تروایح کے لیے ایک نئے امام الشيخ عماد زهير کو بلایا گیا ہے جو کہ مسجد قبا کے خطیب اور امام ہیں ۔ تفصیل --
    القارئ عماد زهير حافظ | حفص عن عاصم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    جزاک اللہ خیرا
     
  6. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    753
    جزيت خيرا

    وبارك الله فيك

    اب لوگوں کو یہ بتانا اور بھی آسان ہو گیا ہے کہ حرم مکی میں صرف بیس ہی نہیں تیس رکعات تراویح بھی پڑھائی جاتی ہیں
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    وایاک
    بلکل صحیح ۔ واقعی تیس پڑھائی جاتی ہیں‌۔ وتر کے ساتھ تینتیس ۔ اگر بیس سنت ہوتیں تو تیس کبھی نہ پڑھائی جاتیں‌۔
     
  8. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    عکاشہ بھائی کیا پورے رمضان حرم میں تیس رکعات تراویح ہوتی ہے یا کبھی کبھی تیس ہوتی ہے اور اکثر بیس جیساکہ ہم آج تک سنتے آئے ہیں۔
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    کفایت بھائی ۔ پورے مہینے میں تیس نہیں ہوتیں‌، بیس دن بیس پڑھائی جاتی ہیں اور آخری دس دن تیس ۔ پہلی پوسٹ میں جو جدول دیا گیا ہے اس میں تفصیل موجود ہے -
     
  10. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں