کبھی کبھی رفع الیدین بھی کر لیاکرو۔ديوبندی مفتی کا فتویٰ

محمد زاہد بن فیض نے 'اتباعِ قرآن و سنت' میں ‏اگست 23, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    مفتی محمد شفیع صاحب نے فرمایا ہے۔کہ کبھی کبھی رفع الیدین بھی کر لیا کرو۔کیونکہ اگرقیامت والے دن رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمالیا کہ تم تک میری یہ سنت بھی تو صحیح طریقہ پر پہنچھی تھی تو تم نے اس پرعمل کیوں نہیں کیا تو کوئی جواب نہیں بن پڑے گا۔
    (ماہنامہ الشریعہ ۔۔۔صفحہ نمبر 22 نومبر 2005)
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 23, 2011
  2. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    اگر اس مجلہ کا ٹأئیٹل اور مذکورہ صفحہ سکین کرکے لگا دیا جائے تو بات زیادہ پختہ ہو جائے گی ۔
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ۔۔۔
     

    منسلک فائلیں:

  6. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ۔۔۔
     

    منسلک فائلیں:

    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ماشاء اللہ
    کیا خوب ہوتا اگر یہ بھی کہہ دیتے کہ کبھی کبھی امین بالجہر بھی کیا کرو تاکہ یہودیوں‌کو چڑ ہو ، کبھی کبھی فاتحہ بھی پڑھ لیا کرو تاکہ صحیح احادیث پر عمل ہو، کبھی کبھی سینہ پر ہاتھ بھی باندھ لیا کروتاکہ یہ سنت بھی پوری ہو، کبھی کبھی وتر ایک رکعت بھی پڑھ لیا کرو یا تین رکعت کو صرف آخری تشہد سے پڑھ لیا کرو تاکہ اس پر بھی عمل ہو، کبھی کبھی شہادت کی انگلی کو مسلسل حرکت دیا کرو تاکہ شیطان کو تکلیف پہنچے۔کبھی کبھی پوری نماز ایسی پڑھ لیا کرو تاکہ نماز سنت کے مطابق ہو !!!!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    میرا تو خیال ہے کہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے ساتھ مذاق ہے ۔ دو کشتیوں کی سواری سے بہتر ہے کہ احناف رفع یدین کے بغیر ہی نماز پڑھیں‌، جب بغیر رفع یدین سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز ثابت ہی نہیں تو پھر کبھی کبھی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا-
     
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بھائی وہ کبھی کبھی ان کو وتر اور عید کی نماز میں یاد آجاتی ہے
     
  11. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    بھائی کہتے ہیں نہ کہ کبھی کبھی حق بات اچانک زبان پر آجاتی ہے۔مجھے تویہ بھی ایسا ہی معاملہ لگتا ہے ۔لیکن میں تو اس بات کو حسن ظن میں‌ لوں گا۔اور کہوں گاکہ یہ حق کی جانب پہلا قدم ہے۔اور دعا کرونگا کہ اللہ ان کے باقی اقدام بھی حق کی جانب پھیر دے۔آمین
     
  12. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    جزاک اللہ سسٹر
     
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن یہاں‌پر مسئلہ یہ بھی آجاتا ہے کہ حق کو جاننے کے باوجود حق کی طرف رجوع نہ کرنا یہ بہت ہی بڑی حماقت ہے۔امام کے قول (جبکہ کوئی سند بھی نہیں اور اختلاف سے خالی نہیں) کیلئے صحیح احادیث(جو اسناد کے ساتھ موجود ہیں) کو پس پشت رکھنا یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کا دوسرا نام نہیں تو اور کیا ہے؟
     
  14. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    جی بھائی بالکل ٹھیک کہا آپ نے
    جزاک اللہ
     
  15. محمدعاصم

    محمدعاصم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 23, 2011
    پیغامات:
    58
    اللہ اللہ !! سب یار لوگ اور بڑے بڑے ستوں جمع ہو گئے ہیں سب کو ہدیہ تبریک پیش کرتا ہوں

    شیخ ‌محمدعوامہ نے مولانا عبدالرشید نعمانی صاحب کے بارے ادب الاختلاف میں لکھا ہے کہ اس سے کسی پوچھا کہ کیا حرم شریف میں امام کے پیچھے کسی حنفی کو ایک رکعت پڑھنے کی اجازت ہے تو آپ نے جواب دیا ہاں ، اگر یہاں امام احمد بن حنبل یہ ایک رکعت نمازوتر پڑھاتے تو کیا آپ اس کے پیچھے نہ پڑھتے

    حوالہ:ادب الاختلاف: صفحہ:76 طبعہ: یھاں رجوع کریں أدب الإختلاف في العلم والدين.pdf - 4shared.com - document sharing - download
     
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔
    جی ستونوں کی موجودگی نے آپ کو ہدیہ تبرک پیش کرنا پر مجبور کیا ۔ ابتسامہ ،ویسے یہ شیخ عوامہ وہی تو نہیں جو فقہا کی شان میں من گھڑت قصے پیش کرتے تھے؟۔ امام حرم کی امامت میں اب بھی حنفی وتر نہیں پڑھتے۔ لیکن دعا کے دوران ہاتھ اٹھا دیتے ہیں ۔ یہ متعصب اور تنگ نظرحنفی ہیں ۔ اللہ تعصب اور تنگ نظری سے بچائے ۔ آمین ۔ ایک ہمارے دوست بھی حنفی ہیں جو رفع یدین ، آمین بالجہر اور وتر بھی پڑھتے ہیں‌ الحمد للہ ۔ انہیں شیخ عوامہ کی بات معلوم نہیں لیکن ان کا یہ کہنا ہے کہ یہ لوگ یعنی وہابی اللہ کے گھرخادم ، اگر ان کی امامت میں‌ نماز نہیں ہوتی تو پھر کسی امام کی امامت میں نہیں‌ہوگی ۔
     
  17. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    عام طور پر میں بھی دیکھا ہے جو متعصب نہیں وہ پڑھتے ہیں لیکن جو شدت پسند ہیں اور صحیح حدیث کو جاننے کے باوجود اس پر عمل نہیں‌کرتے۔ یہاں سعودی عرب میں میں نے دیکھا ہے کہ امام کے پیچھے امین بالجہر تقریبا سارے حنفی نہیں کرتے جبکہ حدیث میں اس کی فضیلت آئی ہے بالخصوص جب نمازی کی آمین فرشتوں کی آمین کے ساتھ مل جائے لیکن ہمارے حنفی بھائیوں کو یہاں‌پر بھی شیطان نے وساوس میں مبتلا کیا ہے اور اس خیر سے محروم کیا ہے جبکہ باقی سارے لوگ کرتے ہیں ۔
    میں حنفی بھائیوں کو یہی کہوں گا کہ میں بھی ساری عمر آپ لوگوں کی طرح رہا ہوں صحیح احادیث کا تو مجھے پتہ ہی نہیں تھا اور ہمارے حنفی حضرات مجھے منع کرتے تھے کہ ان وہابیوں‌کی کتابیں مت پڑھو گمراہ ہوجاو گے(کم از کم عمل کیلئے نہیں مگر تحقیق کیلئے تو پڑھ لو تاکہ پتہ تو چلے کہ قرآن وحدیث پڑھ کر لوگ کسطرح گمراہ ہوجاتے ہیں!!!)۔ لیکن معاملہ برعکس ہے فضائل اعمال اور فضائل صدقات و دیگر کتابوں کو پڑھنا ایک عام مسلمان کے لیے بہت خطرناک ہے کیوں کہ جو کشف و کرامات کے نام پر ایمان شکن واقعات ان کتب میں ہیں ان کو پڑھنے والے کا عقیدہ مزید خراب ہوجائے گا اور یہ میں اپنے تجربہ کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں کیوں‌کہ میں ان میں کافی سالوں تک رہا ہوں۔ جبکہ الحمد للہ قرآن وسنت کی تعلیمات پر مبنی کتابوں کو پڑھنے والا اللہ اور اس کے سچے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مستند باتیں سیکھتا ہے اور عمل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
    اللہ کی قسم!!!!
    قرآن وسنت سے ثابت طریقہ سے ایک مسنون دعا ان ساری من گھڑت عبادتوں اور وظائف سے بہتر ہے کیوں کہ اس ایک مسنون دعا پر سنت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر ہے لیکن من گھڑت و بدعتی طریقے مردود ہیں اور بالکل وہی حیثیت رکھتے ہیں جیسے کوئی نقلی کرنسی کے نوٹ !!!! اب لاکھوں نقلی کرنسی کے نوٹ بہتر ہیں یا پھر اصلی کرنسی کے چارآنے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    بھائی آپ کو ایک مزے کی بات بتائوں کہ ان کی فضائل اعمال کتاب میں بھی وہ حدیث مبارکہ ہے کہ جس میں لیکھا ہے کہ ۔۔۔(جس کی آمین فرشتوں کی آمین سے مل گئی اُس کے سارے گنا ہ معاف)

    اور تبلیغی جماعت والے اکثر نماز عشاء کے بعد اس کو پڑھتے ہیں اور یہ حدیث بھی کئی مرتبہ ان کو پڑھتے ہوئے سنا ہے لیکن عمل کرتے وقت بخار آجاتا ہے۔

    یا ایھا لذین امنو لما تقولون ما لا تفعلون
     
  19. محمدعاصم

    محمدعاصم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 23, 2011
    پیغامات:
    58
    لیکن بھائیوں یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ ترخیص احناف اس لئے دیتے ہیں کہ اس خاص مسئلہ میں بالکل تقلید نہیں کرنی ہے ؟
    یا
    اس لئے کہ وہ کبھی کبھار دوسرے ائمہ مثلا امام شافعی امام احمد اور امام مالک رحمہم اللہ کے مسلک کو اختیار کرتے ہیں کیونکہ وہ کہتے ہیں کہ حق صرف ان چار اماموں میں دائر ہے لہذا ان کے مسلک پر بھی عمل کریں کیا پتہ حق ان کے پاس ہو جیسا کہ امام شافعی نے امام ابوحنیفۃ کے قبر کے پاس حنفی طریقے سے نماز پڑھی تھی مندرجہ بالا مضموں میں نے بھت پھلے دیکھا تھا تو مجھے تو ثانی الذکر توجیہ سمجھ میں آئی تھی ؟؟؟؟؟
     
  20. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی اس بات کی کوئی مستند دلیل؟؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں