دین کے تین بنیادی اصول اور ان کی شرح(شرح اصول الثلاثة)

ابوعکاشہ نے 'دین کے تین بنیادی اصول اور ان کی شرح' میں ‏نومبر 20, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    کتاب کا نام - دین کے تین بنیادی اصول اور ان کی شرح

    مصنف - محمد بن عبدالوہاب تمیمی رحمہ اللہ

    شرح - فضيلة الشيخ محمد بن صالح العثيمين

    مترجم - عبدالقوی لقمان کیلانی

    ناشر - مرکز’’الکتاب‘‘ٹاؤن شب لاہور

    صفحات- 288

    یہ کتاب ’’ تین کے بنیادی اصول اور ان کی شرح‘‘کااردوترجمہ ہے کتاب ہذاکی افادیت اور اہمیت اس کےنام سے ہی واضح ہے ۔یہ کتاب طلباء اور عامۃ الناس کے لئے یکساں مفید ہی نہیں بلکہ ضروری ہے کیونکہ عقیدہ کی اصلاح اور درستگی کے بغیر کوئی بھی عمل اللہ تعالی کی بارگاہ میں نہ ہی قابل قبول ہے اور نہ ہی باعث اجروثواب ہے خواہ وہ عمل طاہری طور پر کتنا خوشنما کیوں نہ ہواور پھر درست اعمال کے بغیر کسی بھی انسان کی اخروی نجات ممکن نہیں ۔اس کے علاوہ مصنف اور شارح کا انداز تحریر علمی ومنطقی ہے اور دقیق عبارات والفاظ کاترجمہ کرتے ہوئے قوسین میں مزید وضاحت بھی کردی گئی ہے ۔

    ڈاؤن لوڈ لنک

     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    فھرست
    * کلمہ مترجم
    * شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کی مختصر سوانح حیات
    * شارح کتاب شیخ صالح العثیمین رحمتہ اللہ علیہ کی سوانح عمری(ایک جھلک)
    * بسم اللہ الرحمن الرحیم کی تشریح
    * علم اور (کسی چیز کی کنہہ کو)پانے کے مراتب
    * رحمت اور مغفرت، کے درمیان فرق
    چار مسائل
     پہلا مسئلہ: “علم”اور اس سے مراد، بندے کا اپنے رب، اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور دین کی معرفت حاصل کرنا ہے۔
     دوسرا مسئلہ: “علم”کے مطابق عمل کرنا ہے۔
     تیسرا مسئلہ: علم و عمل کی طرف لوگوں کو دعوت دینا ہے۔
     چوتھا مسئلہ: دوران “دعوت” آنےوالی مشکلات و مصائب پر صبر کرنا ہے۔

    * صبر کی قسمیں
    * سورۃ العصر کی تفسیر
    * امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کے اس قول ()کا مطلب
    وہ تین مسائل جن کا جاننا ہر مسلمان مرد اور عورت پر واجب ہے
     پہلا مسئلہ: بے شک اللہ تعالی نے ہم کو پیدا کیا
    * اور اس نے ہم کو بے کار(اور شتر بے مہار)چھوڑ نہیں دیا
    * بلکہ اس نے ہماری طرف(ہدایت کے لئے)اپنا پیغمبر بھیجا

     دوسرا مسئلہ: اللہ تعالی اس بات سے قطعا راضی نہیں ہوتا کہ اس کے ساتھ کسی کو بھی اس کی عبادت میں شریک کیا جائے
     تیسرا مسئلہ: جس شخص نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کی، اور اللہ تعالی کو یکتا تسلیم کر لیا تو اس لئے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمنوں(کفار)وغیرہ سے دوستی کرنا قطعا جائز نہیں۔
    • “جنیف” ہونے کا مطلب
    سب سے بڑی چیز، جسے اپنا نے کا اللہ تعالی نے ہمیں حکم دیا، وہ “توحید”ہے
    سب سے بڑی چیز، جسے اپنا نے سے اللہ تعالی نے ہمیں روکا، وہ “شرک”ہے
    وہ تین اصول جن کی پہچان ہر انسان پر فرض ہے
    پہلی اصل: “بندے کو اپنے رب کی پہچان”
    • “رب”کا مطلب اور اس کی دلیل
    • “رب”ہی حقیقی معبود ہے، اس کی دلیل اور وضاحت
    • اختصار کے ساتھ عبادت کی قسمیں
     پہلی قسم: دعاء اور اس کی اقسام
     دوسری قسم: “حوف” اور وہ تین اقسام پر مشتمل ہے
     تیسری قسم: رجاء(امید)
     چوتھی قسم: “توکل، اور یہ چار اقسام پر مشتمل ہے
     پانچویں قسم: “رغبت”
     چھٹی قسم: “رہبت”(ڈر)
     ساتویں قسم: “خشوع”
     آٹھویں قسم: “خشیت” اور اس کی پانچ قسمیں
     نویں قسم: “انابت”(توجہ)
     دسویں قسم: “استعانت”(مدد طلب کرنا)اور اس کی تین قسمیں
     گیارہویں قسم: “استعاذہ” (پناہ طلب کرنا)اور اس کی چار قسمیں
     بارہویں قسم: “استغاثہ”(مدد طلب کرنا) اور اس کی چار قسمیں
     تیرہویں قسم: “ذبح” (قربانی وغیرہ) اور اس کی تین قسمیں
     چودہویں قسم: “نذر”
     دوسری اصل: “بندے کو اپنے دین کی پہچان”
    • “اسلام” کی تعریف
    • “دین” کے ماتب
     پہلا مرتبہ: “اسلام”
    * لا الہ الا اللہ کی گواہی کا مطلب
    * محمد رسول اللہ کی گواہی کا مطلب
    * نماز و زکوۃ کی دلیل اور “توحید” کی وضاحت
    * روزے اور حج کی دلیل
     دوسرا مرتبہ: “ایمان”
    * “ایمان” کو ستر سے کچھ اوپر شاخون میں اکٹھا کرنے کا فائدہ اور اس (ایمان)کے چھ ارکان
    * پہلا رکن: “اللہ تعالی پر ایمان”اور یہ چار امور کو شامل ہے
    • پہلا: اللہ تعالی کے وجود پر ایمان لانا
    • دوسرا : اللہ تعالی کی ربوبیت پر ایمان لانا
    • تیسرا: اللہ تعالی کی الوہیت پر ایمان لانا
    • چوتھا: اللہ تعالی کے اسماء و صفات پر ایمان لانا
    اللہ تعالی پر ایمان لانے کے ثمرات
     دوسرا رکن: فرشتوں پر ایمان ، اور یہ چار امور کو شامل ہے
    پہلا: فرشتوں کے وجود پر ایمان لانا
    دوسرا: ان کے معلوم شدہ ناموں پر ایمان لانا
    تیسرا: ان کی معلوم شدہ صفات پر ایمان لانا
    چوتھا: ان کی معلوم شدہ ذمہ داریوں اور کاموں پر ایمان لانا
    فرشتوں پر ایمان کے ثمرات
    فرشتوں کے جسمانی ہونے کا انکار کرنے والوں کی تردید
     تیسرا رکن: آسمانی کتابوں پر ایمان اور یہ بھی چار امور کو شامل ہے
    پہلا: ان کے منجانب اللہ ہونے پر ایمان لانا
    دوسرا: ان کے معلوم شدہ ناموں پر ایمان لانا
    تیسرا: ان کی صحیح ثابت شدہ خبروں کو سچ ماننا
    چوتھا: ان کے غیر منسوخ احکام پر عمل پیرا ہونا
    آسمانی کتابوں پر ایمان کے ثمرات
     چوتھا رکن: رسولوں پر ایمان اور یہ بھی چار امور کو شامل ہے۔
    رسول سے مراد
    پہلا: ان کے اللہ تعالی کی جانب سے برحق رسول ہونے پر ایمان لانا
    دوسرا: ان کے معلوم شدہ اسمائے گرامی پر ایمان لانا
    تیسرا: ان کی صحیح ثابت شدہ خبروں کو سچ ماننا
    چوتھا: ہماری طرف بھیجےگئے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت طاہرہ پر عمل کرنا
    رسولوں پر ایمان کے ثمرات
     پانچواں رکن: آخرت کے دن پر ایمان اور یہ تین امور کو شامل ہے
    پہلا: دوبارہ اٹھنے پر ایمان لانا اور اس کی دلیل
    دوسرا: حساب و جزاء(بدلہ)پر ایمان لانا اور اس کی دلیل
    تیسرا: جنت اور دوزخ پر ایمان لانا
    آخرت کے دن پر ایمان کے ثمرات
    دوبارہ اٹھنے کا انکار کرنے والوں کی شرعی ، حسی اور عقل اعتبار سے تردید
     چھٹارکن: اچھی اور بری، تقدیر ، پر ایمان اور یہ بھی چار امور کو شامل ہے
    پہلا: “علم”(کامل علم)
    دوسرا: “کتابت”(لکھنا)
    تیسرا: “مشیت”(مرضی)
    چوتھا: خلق(پیدائش)
    کیا نبدے کو اپنے اختیاری کاموں میں ، مرضی اور قدرت حاصل ہے؟
    سات اعتبارات سے ان لوگوں کی تردید، جو فرائض کو چھوڑ دینے اور گناہ کے کام کرنے پر “تقدیر”کا سہارا لیتے ہیں
    “تقدیر”پر ایمان کے ثمرات
    “تقدیر” کے بارے میں دوگروہوں کی گمراہی اور ان کا رد
     تیسرا مرتبہ: “احسان اور اس کی تعریف”
    اللہ تعالی کی عبادت میں “احسان”سے مراد اور اللہ تعالی کے بندوں پر احسان سے مراد
    • عبادت، اللہ تعالی سے انتہاء درجے کی محبت اور اس کے حضور انتہاء درجے کی عاجزی پر مشتمل ہے
    • ایک نہایت نفیس فائدہ: کہ عبادت کا اظہار کب افضل ہوتا ہے؟
     تیسری اصل: “بندے کو اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پہچان”
     نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ
     معراج نبوی
     نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت
     “ہجرت”کی تعریف، اس کا حکم اور دلیل
     کافروں کے ممالک کی طرف سفر کرنے اور ان میں ٹھہرنے کا حکم(مکمل بحث)
     نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات، حسرت آیات
     یوم بعث(دوبارہ اٹھنے پر)ایمان اور اس کی دلیل
     حساب و کتاب پر ایمان اور اس کی دلیل
     یوم بعث(قبروں سے زندہ اٹھنے)کی تکذیب کا حکم
     رسولوں (علیہما السلام)کو بھیجنے کی حکمت
     سب سے پہلا اور سب سے آخری رسول صلی اللہ علیہ وسلم
     تمام رسولوں (علیہم السلام) کا اللہ تعالی کی بندگی کی دعوت دینا اور شرک سے روکنا
     “طاغوت” کی سب سے عمدہ تعریف
     لوگوں کے اپنے حکام کے ساتھ(مختلف)احوال
     چند بڑے(اور چوٹی کے)طاغوت
    * پہلا: ابلیس(شیطان لعین)
    * دوسرا: جس کی پوجا کی جائے اور وہ اس پر راضی بھی ہو
    * تیسرا: جو لوگوں کو اپنی پوجاپاٹ کی طرف بلائے
    * چوتھا: جو غیبی امور میں سے کسی بھی چیز کو جاننے کا دعوی کرے
    * پانچواں: جو اللہ تعالی کے نازل کردہ حکم سے ہٹ کر فیصلہ کرے
    خاتمہ
    * ہر قسم کے علم کو اللہ تعالی کی ذات اقدس کی طرف پھیر نے اور اس کے نبی برحق حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام کے بارے میں ہے
    * حوالہ جات


    کمپوزنگ :: فاروق
    پروف ریڈنگ / عُکاشہ
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں