**** مُسکرانے کو دل کرتا ہے کیا آپکا؟ (4) ****

ساجد تاج نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏نومبر 25, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]



    [​IMG]

    **** مُسکرانے کو دل کرتا ہے کیا آپکا؟ (4) ****

    [​IMG]





    ہو گئی بارش بھیگ گئے ہم واہ واہ ہو گئی بارش بھیگ گئے ہم
    پھر کیا رُک گئی بارش سوکھ گئے ہم


    [​IMG]


    عشق تو شُغل ہے بے روزگار جوانوں کا
    جس کی نوکری نہیں‌لگتی وہ دل لگا لیتا ہے


    [​IMG]


    تیرے رونے سے اُس کے دل پر کچھ اثر نہ ہو گا
    اکثر بیوفائوں کے دل واٹر پروف ہوتے ہیں


    [​IMG]


    عرض کیاہے دُنیا میں‌بہت دردِ تنہائی ہے
    ارے توسی وی میسج کرو منوں کلے نوں آخر آئی ہے


    [​IMG]


    ٹینکی ہے بھر گئی موٹر ذرا بند کر دو
    کس نے کہا تھا کہ رمضان میں‌ پیپسی 65کی کر دو


    [​IMG]



    مت ٹوٹ کے چاہو مجھے آغازِ محبت میں
    رُل جائو گے توسی جے سم بدل لئی اسی


    [​IMG]



    جب کبھی ٹوٹ کر بکھرو تو بتانا مجھ کو دوست
    ہم تمہیں‌جھاڑو سے اکٹھا کرکے ڈس پین میں‌ڈال دیں گے


    [​IMG]



    چاند چاندنی رات مہرمہ ٹم ٹماندے تارے
    کوئی وی میسج نئی کردا پوکھے ٹکر گئے سارے


    [​IMG]


    نکلے دُنیا کی بھیڑ میں تو پتہ چلا دوست
    ہر وہ شخص اُداس ہے جسے ہم میسج نہیں کرتے


    [​IMG]


    کبھی پسند نہ آئے ساتھ ہمارا تو بتا دینا اے دوست
    ہم دل پر پتھر رکھ کر تمہیں گولی مار دیں گے


    [​IMG]


    [​IMG]
     
  2. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    بہت خوب ساجد بھائی زبردست شیئرنگ برادر
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پسند کرنے کا شکریہ جناب
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں