[you] ، آپ ہنستے کیوں نہیں ہو

ساجد تاج نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏دسمبر 25, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]


    [​IMG]

    [you] ، آپ ہنستے کیوں نہیں ہو

    [​IMG]




    ہر بار وہ مجھے کیوں چھوڑ جاتا ہے تنہا
    میں مضبوط تو بہت ہوں مگر مغل سٹیل کا سریا تو نہیں


    [​IMG]


    میری ہر خطا کو معاف کر دینا یہ سوچ کر دوست
    کہ تو آپ کیڑا کوئی حاجی ویں


    [​IMG]


    کچھ اس لیے دوستوں سے کم رابطہ رکھتے ہیں ہم
    جو بھی ملتا ہے کہتا ہے یار سردی بہت ہے سوپ تو پلا



    [​IMG]


    اتنا نہ یاد آیا کرو کہ رات بھر سو نہ سکیں دوست
    صبح 12نجے آنکھ کھلتی ہے تو نان چنے نہیں ملتے


    [​IMG]


    تم بھی دیکھ لو کسی سے محبت کر کے اے دوست
    سبزی کے پیسے ایزی لوڈ میں نہ اُڑ جائیں تو میرا نام بدل دینا


    [​IMG]


    یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی ہے دوست
    آخر کیسے گِر گیا میری جیب سے 50کا نوٹ


    [​IMG]


    زندگی اور موت کا کسی کو پتہ ہے ؟
    زندگی اور موت کا کسی کو پتہ ہے؟
    اچانک ملنے والی چھٹی کا اپنا ہی مزہ ہے


    [​IMG]


    [​IMG]
     
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    لگتا ہے ساجد بھائی اچانک چھٹی کا مزہ لے رہے ہیں -
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    :00006::00006::00006::00006: آپ کے لیے دُعا کریں گے کہ آپ کو بھی ہفتے میں 6 چھٹیاں اچانک مل جایا کریں ہاہاہاہاہاہا
     
  4. عیسیٰ ڈیپر

    عیسیٰ ڈیپر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    165
    تو پھر کب پلا رھے ھو سوپ ھم چھوڑنے والوں میں نہیں
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  6. حماد

    حماد -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 16, 2011
    پیغامات:
    47
    بهت خوب بهائى.
     
  7. shaikh babul

    shaikh babul -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    95
    بہت خوب سا جد بھا ئ ۔
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پسند کرنے کا شکریہ بھائیوں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں