اِک عجب سی پہیلی ہے زندگی

ساجد تاج نے 'شعری مجلس' میں ‏جنوری 21, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]



    [​IMG]

    اِک عجب سی پہیلی ہے زندگی

    [​IMG]





    اِک عجب سی پہیلی ہے زندگی


    سب کے ہوتے ہوئے بھی اکیلی ہے زندگی


    کبھی تو اِک پیارا سا آرام ہے زندگی


    تو کبھی درد سے بھرا طوفان ہے زندگی


    کبھی پھولوں جیسی معصوم ہو جاتی ہے زندگی



    تو کبھی گناہوں کا بوجھ بن جاتی ہے زندگی


    کوئی تو بتا دے مجھے کہ کیا ہے زندگی


    سُنا ہے کہ چند روز کی مہمان ہے زندگی



    زندگی کو چھوڑ کر جانا پڑے گا اِک دن


    موت کو اُس پل گلے لگانا پڑے گا


    زندگی سے چاہے جتنا پیار کر لو


    ہوتی تو آخر فنا ہے زندگی



    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. فلاح کا راستہ

    فلاح کا راستہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 22, 2011
    پیغامات:
    238
    زندگی واقعی ایک ایسی پہیلی ہے جسے کوئی سمجھ نہیں سکتا
     
  3. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پسند کرنے کا شکریہ
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    زندگی بے بندگی شرمندگی
    جزاک اللہ خیرا بھائ ساجد تاج۔
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں