ایشیا کپ۔ رواں‌تبصرہ جات

ابومصعب نے 'سپورٹس' میں ‏مارچ 11, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    ان تمام اسٹاٹس کے باوجود ، جو ٹیم چھائی رہی ہے ماضی قریب میں، وہ بھارت رہی، اور پاکستان کے ٹیلنٹ کا صحیح‌یوٹی لائیزیشن نہیں‌ہوسکا، اب قسمت کہلیں‌یا کچھ، کہ بہترین ٹیلنٹ کے رہنے کے باوجود ہماری ٹیم ، ایک زمانے سے 5 یا اسکے اوپر کا سفر کررہی ہے، اور ہمیشہ سے غیر متوازن رہی ہے۔
     
  2. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    جی جی میں بھی پوری ٹیم کی بات کر رہا ہوں آیئے ذرا انڈین بیٹسمین کی سنچری پر نظر ڈال لی جائے

    سچن تندولکر کی بات صاف ہو گئی کہ اسکی زیادہ تر سنچری ٹاپ ٹیموں کے خلاف ہی ہے

    اب باری آتے ہے وریندرا سہواگ کی تو سہواگ نے ٹیسٹ اور ون ڈے میں ٣٧ سنچری میں سے ٢٤ سنچری اسکی پاکستان آسٹريلیا نیو زیلينڈ اور ساؤتھ افریقہ انگلینڈ کے خلاف ہے

    اب آتے ہیں سورو گانگولی کی طرف تو انہوں نے ٹیسٹ اور ون ڈے میں ٣٨ سنچری میں سے ٢٠ پاکستان آسٹريلیا نیو زیلينڈ اور ساؤتھ افریقہ انگلینڈ کے خلاف ہے

    اب آتے ہیں لکشمن کی طرف تو انہوں نے ٹیسٹ اور ون ڈے میں ٢٣ سنچری میں سے ١٠ صرف آسٹريلیا کے خلاف ٢ پاکستان کے خلاف ٢ نیو زیلينڈ کے خلاف ہے

    اب آتے ہیں راہل ڈراوڈ کی طرف تو انہوں نے ٹیسٹ اور ون ڈے میں ٤٨ سنچری میں سے ٢٥ پاکستان آسٹريلیا نیو زیلينڈ اور ساؤتھ افریقہ انگلینڈ کے خلاف ہے

    اب آتے ہیں يوراج کی طرف تو انہوں نے ٹیسٹ اور ون ڈے میں ١٦ سنچری میں سے ١٠ پاکستان آسٹريلیا نیو زیلينڈ اور ساؤتھ افریقہ انگلینڈ کے خلاف ہے

    کیا اسے کہتے ہیں خوف کا سایہ؟؟؟؟؟
     
  3. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    پینتھر بھائی یار یہ تھریڈ ایشیا کپ سے زیادہ انڈیا پاکستان پر کمپییزن کی طرف چلا گیا، :00026: ویسے اتنا ٹینشن نہ لیں، چلتا ہے یار، یہ انڈیا اور پاکستان دونوں بھی اپنی ٹیمیں‌ہی ہیں سمجھ لیں، اور دعا کریں‌کہ، پاک کے پاس بھی ، سہواگ، سچن ، گنگولی، ڈراوڈ ، کوہلی جیسے پلیرز پیدا ہوجائیں، ہمارے پاس کا مسئلہ الگ ہے، پرچی بہت اہم مسئلہ ہے، اور پھر سیاست، اب دیکھیں‌نا، میری بات یاد رکھیں، شعیب ملک اور مصباح‌جنہوں‌نے ماضی قریب میں‌اپنے اپنے ادوار میں‌پاکستانی ٹیم کی واٹ لگائی ہے، پھر سے یہی پلیرز پر پاکی ٹیم ڈیپنڈ رہے گی، ایسے میں ، سہواگ، سچن، گنگولی، ڈراوڈ اور کوہلی تو ہمارے پاس پیدا ہونے سے رہے، اب اظہر، شفیق ، اکمل، وغیرہ سنچریز تو دور، ففٹی ہی سوچ سوچ کر، اور مصبائیزیشن کا شکار ہوکر بناتے ہیں، اکمل کے اندر کچھ تھا، لیکن وہ اکمل برادرانائیزیشن کا شکار ہے، ایسے میں‌لک اور ٹیم اسپرٹ پر ہی کچھ ڈیپنڈ ہوکر، پاکستان کی ٹیم کھیل رہی ہے، ورنہ ہماری ٹیم اسپاٹ فکسنگ کے بعد کبھی کے ختم ہوگئی ہوتی۔چلیں اب خوش ہیں‌نا۔۔۔۔!
     
  4. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    بالکل اس سے تو انکار ممکن نہیں ہے ۔۔۔میں نے پہلے بھی کہا کہ بھارت کو پاکستان پر فوقیت حاصل ہے
    اور انکی ٹیم بہتری کی طرف جارہی ہے جبکہ پاکستان کا معاملہ اسکے بالکل برعکس ہے
    اور مجھے تو یہ خدشہ بھی زیادہ لگتا ہے کہ مستقبل میں پاکستان کا حال ویسٹ انڈیز اور زمبابوے جیسا ہونے والا ہے یہ عین ممکن ہے
    واللہ اعلم !!

    میں صرف بھارتی ٹیم کے ویک پوائنٹ پر توجہ دلا رہا ہوں جسکا انکار کوئی نہیں کرتا کہ بھارت کی پیس اٹیک سے جان نکل جاتی ہے اور ابھی بھی یہ حال ہے ۔۔۔۔
     
  5. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    جی ہاں بالکل
    سینچری بنانا الگ بات ہے ۔۔۔ڈر ڈر کر بنانا الگ بات ہے ۔۔۔ایسا نہیں کہ ہر بار ایسا ہؤا ہے ۔۔۔
    میں بالعموم کی بات کررہا ہوں ۔۔
    بھارت نے اپنے ہوم گراؤنڈ یہاں جہاں بیٹنگ پچ ہوں وہاں تو خوب سینچریاں اسکو کیں لیکن جہاں اسکو بالنگ پچ ملی یا اچھا پیس اٹیک ملا۔۔۔۔گھٹنے ٹیک دیئے ۔۔
    اور یہ ویک پوائنٹ ابھی بھی ہے ۔۔۔۔
     
  6. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    لیکن یار ، میں‌یہاں‌بھی سمجھنے کی کوششش کر رہا ہوں‌، اور قاصر ہوں‌کہ ،پھر جان نکلتے نکلتے ، رنوں‌کے ڈھیر کیسے بنتے ہونگے اس پیس اٹیک پر۔۔۔۔جبکہ عمل گل، وہاب‌ریاض، چیما، ایک دور میں‌شعیب اختر ان سب کی دھلائی میرے ذہن سے مہو نہیں‌ہوئی ابھی تک، ورلڈ کپ کے ایک میاچ میں ، وقار کو جڈیجہ نے ایسا دھویا کہ پاکستان میچ ہی ہار گیا۔۔۔۔! بہرحال اب آپ کہرے ہیں‌تو کچھ نہ کچھ سوچ کر اور تجزیہ کرکے ہی کہرہے ہونگے، ورنہ رنوں کے انبار۔۔۔۔ہی میرے سامنے نظر آتے ہیں، ہوسکتا ہے کہ پیس پر خوفزدہ ہوکر، اور کانپتی ٹانگوں سے ، مارے ہوئے کچھ شارٹس رہے ہوں، جو کہ لکی ثابت ہوکر، رنز بن گئے ہوں۔۔۔۔

    (جوکنگ پوسٹ ہے، لائیٹ لیں)
     
  7. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    ایشیا کپ اپڈیٹ:

    کچھ ہی دیر میں ٹاس ہونے والا ہے، مجھے تو لگتا ہے کہ ، اپ سیٹس ونس ان اے بلیو مون ہوتے ہیں، ایسے میں‌کوئی بنگلہ سے کوئی خاص توقع رکھنا فضول ہے، البتہ بی پی ایل کے بعد، بنگلہ کا پاک اور انڈیا کے خلاف جو مظاہر ہوا، اور پھر یہ تیسرا میچ بھی وہی ہوم گراونڈ پر کھیلا جارہا ہے، یہ سوچ کر، کہنا پڑتا ہے کہ آج کا میچ شائد بنگلہ دیش پرفارمنس کی بنیاد پر جیت سکتا ہے ورنہ نارملی ایک کمزور ٹیم کا مقابلہ ایک طاقتور ٹیم سے ہے۔

    لیکن ٹی ٹیونٹیز کھیل کر، پلیرز تازہ دم ہیں، اور دوسری طرف آج کا میچ بنگلہ کے لئے اہم اور لنکا کے لئے ایزی ہے، ایسے میں‌بنگلہ کچھ افرڈ دکھا سکتا ہے، کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا، ایک اننگز ہونے کے بعد ہی کچھ قیاس آرائیاں‌کی جاسکتی ہے۔

    15 کے اندر اندر ٹاس ہوجائیگا۔۔۔!

    لیٹس سی۔۔۔۔۔
     
  8. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    باوجود اسکے کہ بھارت بدترین دشمن ملک ہے تاہم ایسا نہیں پاکستان کو بھارت سے جنگ شروع کردے یا لڑنے جھگڑنے لگے نہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے ۔۔۔
    لیکن دوستی امن کی آشا کی چکر میں اسکو بھارت کے سامنے جھکنا نہیں چاہیے ۔۔۔
    جنگ نہ کرے لیکن کم ازکم مسابقت (کمپٹیشن) تو ہو ۔۔۔ٹسل و پیژن تو ہو ۔۔۔۔یہ بھی نہیں
    پاکستان نے یہ ختم کرکے اچھا نہیں کیا اور بھارت نے اسکو زندہ رکھ کر اپنے کو بہتر بنالیا ہے ۔۔

    بین الاقوامی کرکٹ کی رخصتی نے پاکستان ٹیم کو پیچھے دکھیلے تو تھا ہی ۔۔۔مزید طرہ سٹوریوں نے رہی سہی کثر نکال کررکھ دی اور پاکستان کی ساکھ بری طرح متاثر ہوئی ۔۔۔کھلاڑیوں کی کارکردگی بھی سب کے سامنے ہے ۔۔۔
    ان نامساعد حالت میں بھی پاکستانی ٹیم اگر پرفارم کرجاتی تو یہ بھی غنیمت اور بڑی بات ہے
     
  9. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    بلا تبصره
     
  10. انور علی

    انور علی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2011
    پیغامات:
    144
    لو جی بنگلہ دیش نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ پر چلے گئے۔۔۔
     
  11. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    درست ہے یار۔

    وہ ایسی کی تیسی یار ،کہ جیسے ہی پاکستان سے میچ جیت جاتے ہیں، لگتا کہ جنگ جیت لیا، اور ہمارے پلیرز سب سے جیت کر، انڈیا سے ہارنے کی کچھ دنوں سے جو روایت قائم جئے ہیں‌اس سے مٹی پلید ہورہی ہے، چلیں‌قلی ولی، ہمارے مسئلے بھی کم نہیں، سیاست سے لیکر جرائم تک، تب کیسے ٹیم بنے۔۔۔! ایسی کی تیسی۔

    چلیں‌ٹاس ہوچکا ہے، اور آج پھر سے بنگلہ چیس کرنے کے موڈ میں‌ہے، 250 کے آس پاس کا اسکور بنگلہ چیس کرلیگی، اور 251 یا زائد بنگلہ کے لئے ٹف ٹارگٹ ہوگا۔

    لیٹس سی۔۔
     
  12. انور علی

    انور علی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2011
    پیغامات:
    144
    آج کیلیئے بنگلہ دیشی ٹیم۔۔۔
    تمیم اقبال،ناظم الدین،جہرالاسلام،مشفیقرال رحیم،ثاقب الحسن،محمداللہ،ناصر حسین،مشرفی مرتضیٰ،عبدالرزاق،شہادت حسین،نظم الحسین۔
     
  13. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    بنگلہ کو چاہئے کہ لنکا کی لنکا کنٹرول میں‌رکھیں، اور جب جب موقع ہو ڈھانے کی کوشش کریں تاکہ پاک کو ہند کے بجائے بنگلہ سے پنگا پڑے، اور یہ پنگا کم سے کم عزت بچانے کے لئے کافی ہوگا۔۔۔۔
     
  14. انور علی

    انور علی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2011
    پیغامات:
    144
    :00001:
     
  15. انور علی

    انور علی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2011
    پیغامات:
    144
    لو جی خبر آ‌گئی ہے کہ بکیوں نے سری لنکا پہ زور لگایا ہے کہ جیسے ہو میچ جیتنا ہے۔۔

    تاکہ پاک ہند آمنے سامنے ہو اور ایک بار پھر بھر پور طریقے سے جوا کھیلا جا سکے۔۔
    :00039:
     
  16. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    کہ نہیں‌سکتے یار، اب جوے کے بارے میں بھی اتنا کچھ سنا جارہا ہے، لیکن معاملہ مجھے "میموگیٹ" جیسے ہی لگتا ہے، شیر آیا شیر آیا، اور جب شیر آہی گیا، کوئی خبر نہیں۔۔۔!!

    بنگلہ نے لنکا کو پہلے اوور سے آڑے ہاتھوں‌تو لینا شروع کیا، لیکن فرسٹ تھری وکٹس کروشیل ہیںِ اگر وہ 50 کے اندر آئیں‌تو بنگلہ کو چیس کے بارے میں‌سوچنا چاہئے ورنہ، لنکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورلڈ کلاس ٹیم ہے بھائی، اپ سیٹس ۔۔۔۔! بار بارے جمعہ نہیں‌آتا۔
     
  17. انور علی

    انور علی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2011
    پیغامات:
    144
    لو جی ایک تو اُڑا دیا۔۔۔
     
  18. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    یار لیکن سنگا اور دلشان دونو‌ں‌یہ کافی ہیں‌بنگلہ کے لئے، اگر ان دونوں کی نیلز اڑ سکیں 50 کے اندر تب ، پاک کے لئے روشن امکانات نظر آسکتے ہیں۔۔۔:00026: ورنہ لنکا کی ، لنکا ڈھانہ، بنگلہ کے لئے کوئی بچوں‌کا کھیل نہیں۔
     
  19. انور علی

    انور علی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2011
    پیغامات:
    144
    :00010:
    چلے پائی جی دیکھتے ہے کیا ہوتا ہے۔۔

    ہماری تو چھٹی ہو گئی۔۔
    نماز بریک پھر کھانا پھر سونا۔
    پھر اٹھنا
    پھر ڈیوٹی۔

    آپ پہ چھوڑ دیا ہے۔۔۔
    خیال رکھے ٹیم کا۔۔
    :00006:
     
  20. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    ہاں‌یار وہ تو لگے ہوئے ہیں‌ٹیم کے لئے، پہلے ہر باونڈری پر پوسٹ پر پوسٹ، پھر اکسپرٹ کامنٹس، اور اب لنکا کے خلاف محاذ، جو کچھ بن پڑ رہا ہے، کر رہے ہیں‌تاکہ پھر سے " کوہلی اینڈ ٹیم " سے پنگا نہ پڑجائے۔۔۔!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں