ایران کے امریکہ/اسرائیل سے خفیہ تعلقات؟

sfahad10 نے 'متفرقات' میں ‏جون 6, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    السلام علیکم
    اہل سنت میں عام طور پر بہت مضبوط تصور پایا جاتا ہے کہ ایران کی امریکہ/ اسرائیل کو دھمکیاں صرف دکھاوے کی خاطر ہی ہیں۔ اور اندر سے یہ سب ملے ہوئے ہیں، ایک دوسرے کے مفادات کے لئے کام کرتے ہیں۔ امریکہ کی ایران کے جوہری پلان پر پابندیاں‌ بھی مسلم دنیا کو دکھانے کے لئے ہیں، تاکہ ایران دوسرے سنی ممالک کے لئے ایک خطرہ بنا رہے اور امریکی ہتھیاروں کی تجارت جاری و ساری رہ سکے۔ وغیرہ وغیرہ
    میں پچھلے کچھ دن سے انٹرنیشنل میڈیا سرچ کر رہا ہوں کہ کہیں تو کچھ ایسا مل جائے جو اس نظریے کی دلیل کے طور پر پیش کیا جاسکے۔ مگر ابھی تک اس میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ عربی/فارسی زبان میں ویب سائٹس نہیں‌دیکھ سکا کیونکہ میں ان دونوں‌زبانوں‌سے نابلد ہوں۔
    تو اب آپ سے درخواست ہے کہ اگر آپ نے کوئی ایسی رپورٹ پڑھی تو اسے ضرور شیئر کریں۔ خاص طور شام کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے امریکہ/ اسرائیل اور ایران کے مفادات کا ٹکراؤ۔

    آپ کے اظہار خیال کا منتظر
    فہد
     
  2. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    بھائی جان!
    یاداشت بخیر
    2008ء یا 2009ء میں جب ’’طالبان نے ’’نیٹو سپلائی لائن‘‘ بند کر دی تھی تو امریکہ کو ’’شیطان‘‘ اور اسرائیل کو ’’ناجائز ریاست‘‘ کہنے والے ’’ایران‘‘ ہی نے اپنا پاس سے راہ داری ’’عطا‘‘ فرمائی تھی۔

    اس کے علاوہ تاریخ گواہ ہے کہ
    جب بھی ’’پاکستان‘‘ میں یا پاکستان کے ’’آس پاس‘‘ لڑائی ہوئی تو عام طور پر ’’فوج‘‘ ہی حکومت میں تھی۔ اور ’’فوج‘‘ میں تمام ’’کی پوسٹیں‘‘ یا تو ’’قرآن کو چالیس پارے‘‘ ماننے والوں کے پاس ہیں یا پھر آئین پاکستان کے مطابق ’’کافر‘‘ یعنی ’’قادیانیوں‘‘ کے پاس ہیں۔
    اسی طرح وزارتِ داخلہ کے ماتحت سیکورٹی ’’پولیس‘‘ میں اکثریت ’’ایرانی دین‘‘ ماننے والوں کی ہے اور
    وزارتِ خارجہ کے ماتحت انٹیلی جنس والوں میں بھی صرف انہی دو قسم کے لوگوں کی ہے اور وزیر خارجہ تو ہمیشہ ہی کم و بیش ’’قادیانی‘‘ ہی رہا ہے۔
    اب سوچنے کی بات ہے کہ
    امریکہ و اسرائیل کو’’آنکھیں دکھانے‘‘ والے ’’ایرانی دین کے دعویدار‘‘ جب اپنے ملک ’’ایران‘‘ میں ہوتے ہیں تو ’’امریکہ کو شیطان‘‘ کہتے ہیں۔ اور جبکہ
    پاکستان میں غیراعلانیہ طور پر انہی کی حکومت ہے تو یہاں پر اُن کے نیچے طوائف کی بچھ جانے والے بھی یہی ’’ایرانی دین‘‘ کے دعویدار ہیں۔
    اور ان کے حمایتی پاکستانی آئین میں ’’کافر‘‘ قرار پانے والے ’’قادیانی‘‘ ہیں۔
    امید ہے کہ آپ کو کچھ ’’آؤٹ لائن‘‘ مل گئی ہو گی۔
    مزید آپ بھی سوچ سمجھ رکھتے ہیں
    انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اگر
    میرے الفاظ شائع کرنے کے قابل نہیں ہیں تو وہ
    رد و بدل کر لیں۔
    بہت بہت مہربانی ہو گی۔
     
  3. فراز اکرم

    فراز اکرم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    193
    خامنائی اور احمدی نژاد نے اس صدی کے دو بڑے انکشافات کرکے اسلامی دنیا کی آنکھیں کھول دیں ،خامنائی نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ عراق اور افغانستان پر حملے کے لئے امریکہ کو ایران نے اکسایا،خامنائی کا یہ انٹرویو یوٹیوب پر اس وقت بھی موجود ہے، ایرانی صدر احمدی نژاد نے الیکشن کے دوران اپنا شناختی کارڈ دکھایہ جس سے معلوم ہوا کہ نژاد ایک یھودی خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ وہ دو باتیں ہیں جن کے پس منظر میں ہم آج ان دونوں حقیقتوں کو سامنے رکھ کر آنے والے کل کے بارے میں ایران اور کفار کی سازشوں کو بے نقاب کرنے کی کوشش کریں گے۔

    خامنائی کے اس بیان پر غور کیا جائے تو یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ خود کو مسلمان کہنے والا ملک ایران لاکھوں مسلمانوں کے خون کا ذمیدار کیسے ہوسکتا ہے؟کیا جنگ کے خوفناک نتائج سے ایران ناواقف تھا؟ کیا اسے یہ معلوم نہیں تھا کہ لاکھوں مسلمان شھید کئے جائیں گے ہزاروں مسلمان لڑکیوں کی عصمتیں لوٹی جائیں گی؟ لوگ بے گھر ہوجائیں گے بچے یتیم ہوجائیں گے مسلمانوں کے معدنی ذخائر پر کفار قابض ہوجائیں گے؟یہ سب جانتے ہوئے ایران نے امریکہ کو حملے کی دعوت کیوں دی؟کیا ایران عراق کا پرانا تنازع اسکا سبب بنا؟اگر سبب یہی تھا تو افغانستان سے کیا لڑائی تھی ایران کی؟ افغانستان کے مسلمانوں سے کس بات کا بدلا لیا ایران نے؟بات دراصل یہ تھی کہ ایران امریکہ کا ھمیشہ پٹھو رہا ہے کویت کی جنگ کے بعد ایران کو خلیجی ممالک کی پولیس کا کردار ادا کرنے کو کہا گیا لیکن ایران افغانستان کے مسلمانوں سے خوفزدہ تھا اور جانتا تھا کہ افغان مجاہد کسی صورت میں ایران کو رافضیت پھلانے اور کفار کے ساتھ ملکر مسلمانوں کا خون بہانے نہیں دیں گے،اور عراقی مجاہدوں سے تو اسکا پالا پہلے ہی پڑچکا تھا اور ایران کا منصوبا یہ تھا کہ افغانستان اور ایران پر امریکا کی مدد سے حکومتیں قائم کرنے کے بعد خلیجی ممالک پر اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے دھونس سے حکومت کرے گا،افغانستان اور عراق کے شیعہ نے کفار کا بھرپور ساتھ دیا،عراق میں شیعہ ڈیتھ اسکاڈ کے نام سے پولیس بنائی گئی جنہوں نے لاکھوں مسلمانوں کو گھروں سے نکال کر شھید کیا اور ہزاروں لڑکیوں کی عصمتیں لوٹیں آج بھی یہ سلسلہ جاری ہے،افغانستان میں ہزاروں کی تعداد میں شیعہ فوج میں بھرتی ہوئی،افغانستان کے ہزارہ جن سے بھنگیوں کا کام لیا جاتا تھا امریکیوں کے آتے ہی شیر بن گئے اور خوب ڈالر لیکر مسلمانوں کی مخبریاں کرتے رہے،اسی عالم میں ایران نے پاکستان کے رافضیوں کو ہتھیار اور پیسہ دینا شروع کیا حکومت،فوج اور بیوروکریسی میں آنے کے لئے شیعہ کی بھرپور مدد کی اور امریکہ سے امداد دلاکر پاکستان کی بیٹیوں کو فروخت کروایا،ایران اس خطی کی قوموں کی ذھنیت اور دینی رجحان سے خوب واقف ہے۔ایران جانتا تھا کہ اگر پاکستان میں کوئی قوم اسکے مقابلے میں کھڑی ہوئی تو وہ پٹھان اور بلوچ ہیں، جس کے بارے میں وہ امریکہ کو مطلع کرچکا تھا۔ آج بلوچستان اور فاٹا کے علائقون میں جو آپریشن ہورہے ہیں وہ بھی ایران کے کہنے پر ہورہے ہیں۔ باتیں کڑوی ہیں لیکن سچ یہی ہے کہ مسلمان کا سب سے بڑا دشمن شیعہ ہے جو اصل میں یھودی کی نسل سے ہے اور یھودی کو اللہ نے مسلمان کا سب سے بڑا دشمن بتایہ ہے،احمدی نژاد کا یھودی ہونا ثابت ہوچکا ہے اور خامنائی کا انکشاف اس بات کی طرف اشارہ کرچکا ہے کہ عراق ہو یا افغانستان اور پاکستان رافضی شیعہ کفار کے ساتھ ملکر مسلمانوں کے گلے کاٹ رہے ہیں،اور ساری دنیا کے مسلمانوں کے آنکھوں میں دھول جھونک کر امریکہ ایران کی دشمنی کا ڈرامہ رچا رہے ہیں۔


    یہ ویڈیو دیکھیں

    اور یہ لنک بھی
     
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    ایران کو ایک طرف رکھیں۔کیا pakistan اور saudia کے تعلقات نھی ھیں?
     
  5. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    السلام علیکم
    ایرانیوں کا طالبان کے خلاف امریکہ کا ساتھ دینا،
    کہا جا سکتا ہے کہ یہ کام حبِ امریکہ نہیں بغضِ طالبان میں کیا گیا۔ ایرانی شیعوں کا سنی ممالک و تنظیموں سے بغض کوئی ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ امریکہ/اسرائیل سے مودت رکھتے ہیں۔
    احمدی نژاد کا سابقہ یہودی ہونا مگر پھر مسلمان ہو جانا، اس میں کیا حرج ہے؟
    موجودہ صورت حال یہ ہے کہ امریکہ ایران پر پابندیاں لگا رہا ہے۔ ایران کی تیل کی منڈی ختم کرنے کے لئے کلنٹن مختلف ممالک کے دورے کر رہی ہے۔ اور اس میں سعودیہ بھی اپنا کردار بخوبی نبھا رہا ہے۔
    شام میں ایرانی حمایت یافتہ مقتدر حلقے کے خلاف، امریکہ حزب مخالف کی مدد کر رہا ہے۔ اور اگر شام کی حمایت میں روس اور چین کھڑے نہ ہو جاتے تو شاید اب تک شام پر نیٹو/امریکی حملہ ہو چکا ہوتا۔
    بحرین میں سنی مقتدر حلقے کے خلاف شیعہ عوام نے احتجاج شروع کیا تو کئی ممالک نے مقتدر سنیوں کی امداد شروع کر دی جن میں امریکہ بھی شامل تھا۔


    اگر پاکستانی اسٹیبلشمنٹ میں شیعہ/قادیانی اکثریت میں‌ہیں(جو کہ غلط ہے) تو کہا جا سکتا ہے کہ اقلیت کہیں بھی ہو وہ آپس میں عام حالات کی نسبت زیادہ تعاون کرتے ہیں۔ اور دوسرا یہ سنی مسلمانوں کی کمزوری بھی ہے کہ یہ تعلیم میں‌پیچھے رہ گئے اور دوسروں کے لئے سیٹیں خالی چھوڑ دیں۔ یا جنہوں نے کوئی عہدہ حاصل کیا تو اس کی اہمیت کا ادراک نہیں کیا۔(ممکنہ طور پر اکثریت میں‌ہونے کی وجہ سے)
     
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    nice reply, i agreed.
     
  7. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    حب علی یا بغض معاویہ؟؟؟؟
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 8, 2012
  8. فراز اکرم

    فراز اکرم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    193


    مسلمانوں سے دشمنی کی وجہ سے امریکہ کا ساتھ دیں یا امریکہ کی دوستی کی وجہ سے مسلمانوں کے خلاف کام کریں... نتیجہ دونوں کا ایک ہی ہے. جب تک دونوں کا مقصد ایک ہے.

    یہ بات تو امریکی بھی جانتے ہیں کہ ایران ان کا دوست نہی اور ایران بھی جانتا ہے کہ امریکی ان کے دوست نہی. ان تعلقات میں کوئی دوستی دشمنی نہی ہوتی صرف مفادات ہوتے ہیں...
    اور اس وقت اسلام کے خلاف محاذ پر دونوں کے مفاد ایک ہیں....

    مثال کے طور پر اسرائیل اور امریکہ کی کیا دوستی ہو سکتی ہے؟؟؟؟ جب کہ تاریخ میں یہودیوں کو ہمیشہ مارنے والے عیسائی. اور عیسائیوں کے نبیوں تک کو قتل کرنے والے یہودی رہے ہیں..... یہ آج ایک دوسرے کے دوست کیسے ہو گئے؟؟؟؟ وہ ایسے ہوئے کہ دونوں کے مفادات ایک ہو گئے ہیں. خدا نخواستہ اگر آج دنیا سے تمام مسلمانوں کا خاتمہ ہو جائے تو کیا دنیا میں امن ہو جائے گا؟؟؟ ہرگز نہی پھر عیسائی اور یہودی آپس میں لڑیں گے. اگر یہودیوں کا خاتمہ ہو جائے تو عیسائی آپس میں ایک دوسرے کے خلاف لڑیں گے.

    فلوقت ایران اور امریکہ ایک کیمپ میں ہیں مسلمانوں کے خلاف

    جہاں تک بات ہے ایران پر حملے اور پابندیوں کے بیانات کی. تو یہ نورا کشتی آج کی تو نہی. تیس سال سے جاری ہے... ہر کچھ دن کے بعد ایک ڈائیلاگ "اوئے چھڈاں گے نئیں" دونوں طرف سے جاری ہوتا ہے اور خوب گرما گرمی دکھائی جاتی ہے لیکن اس تیس سالہ زبانی جنگ میں ہوا کیا؟؟؟ کچھ بھی تو نہی سواے نورا کشتی کے.

    اور اس کی وجہ ہے. اس کی وجہ یہ ہے کہ امریکہ کو خطرہ اسلام سے... اسلامی نظام سے ہے .... دنیا میں دو بھی اسلامی نظام کا نعرہ لگائے گا امریکہ اور اس کے حواری فورا چڑھ دوڑھیں گے اس پر(سواے ایران کے. کہ ان کا اسلامی انقلاب سی آئ اے سپانسرڈ تھا).....
    ایران کو بھی اسی بات سے خطرہ ہے جس نے دونوں کو اکھٹا کر دیا ہے.. اکھٹے ضرور ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہی کہ کوئی پیار کا رشتہ ہے، مفادات کی دوستی ہے صرف... اس دوستی میں بھی امریکہ یہ کبھی نہی چاہے گا کہ ایران زیادہ ہی طاقتور ہو جاے... اور یہ بھی نہی چاہے گا کہ فلوقت ایران بدنام ہو... اسے ہیرو کے طور پر پیش کرنے کے لیے ضروری ہے کہ نورا کشتی جاری رکھی جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    ایرانی سیاست کا کمال دیکھیے کہ کس طرح سے ’’اہل سنت والجماعت‘‘ کے گرد گھیرا تنگ کر رہا ہے۔
    پہلے اس نے عراق کے ساتھ لڑائی کی۔ اور پھر اپنی انٹیلی جنس کے ذریعے بالآخر صدام کو پھانسی لگوائی اور عراق میں شیعہ حکومت قائم کروا دی۔ کچھ ایسا ہی حال لبنان، اردن اور شام میں بھی کیا جا رہا ہے تاکہ
    عرب کو کمان کی طرح گھیرے میں لے لیا جائے جس کی نچلی طرف سمندر ہو اور اوپر ’’متحدہ شیعہ اسٹیٹ‘‘۔
    فاعتبروا یا اولی الابصار۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں