صحیح بخاری و صحیح مسلم مع اعراب چاہیے

اعجاز علی شاہ نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏اگست 10, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ

    مجھے ایسی ویب سائٹ چاہیے جہاں‌پر صحیح بخاری و صحیح مسلم اعراب کے ساتھ ملے۔
    جیسے یہ دیکھیں:
    مَن صَلَّى الصُّبحَ فَهُوَ فِي ذِمَّةِ اللَّهِ ، فَلا يَطلُبَنَّكُمُ اللَّهُ مِن ذِمَّتِهِ بِشَيْءٍ فَيُدرِكَهُ فَيَكُبَّهُ فِي نَارِ جَهَنَّمَ رواه مسلم
    اس کے علاوہ اردو کا ترجمہ بھی اگر یونی کوڈ میں کہیں ہو تو وہ بھی چاہیے۔

    مجھے گرافکس بنانے کیلئے احادیث کی ضرورت پڑتی ہے۔
     
  2. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    وعلیکم السلام و رحمتہ و برکاتہ

    اعجاز بھائی یہاں پلیز چیک کیجیے گا۔

    صحیح بخاری
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ماشاء اللہ بارک اللہ فیک
    آپ کو اذکار مسنونہ کے کچھ انگلش دعائیں بھی میل کرنی ہیں۔ ایک ساتھ نے اس پر کام کیا ہے۔
     
  4. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی عربی متن تو مکتبہ شاملہ میں ہے اعراب کے ساتھ
    ترجمہ کے بارہ میں معلوم نہیں۔
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بہت شکریہ فاروق بھائی اچھا ہوا یاد دلایا میرے پاس ہے۔
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی مکتبہ شاملہ کا متن زیادہ قابل اعتماد ہے بنسبت اوپن سائٹس کے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں