محمد آصف مغل بھائی کی والدہ کے لیے صحتیابی کی دُعا

ساجد تاج نے 'مجلسِ دعا' میں ‏دسمبر 7, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    محمد آصف مغل بھائی کی والدہ کے لیے صحتیابی کی دُعا


    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-


    امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو انے حفظ و امان میں رکھے آمین۔

    اس مجلس کے بہت پیارے بھائی جو اس وقت مجلس میں موجود تو نہیں ہیں لیکن وہ اپنا دینی کام جاری کیئے ہوئے ہیں، اُن کی نظر میں اپنی پوسٹس بڑھانا کوئی معنی نہیں رکھتا تھا بلکہ دوسروں تک حق پہنچانے کو ترجیح دیتے تھے اور دیتے ہیں۔

    کل میری محمد آصف مغل بھائی سے بات ہوئی باتوں باتوں میں انہوں نے اپنی والدہ کی طبیعت کا ذکر کیا جان کر بہت دُکھ ہوا لیکن اُن سے ناراضگی کا اظہار بھی بہت کیا کہ انہوں نے ہمیں بتانا مناسب نہ سمجھا۔ محمد آصف مغل کی والدہ کو تین ، چار دن پہلے فالج کا اٹیک ہوا تھا لیکن اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شُکر ہے کہ اللہ تعالی نے انہیں اپنے حفط و امان میں رکھا۔ مزید طبیعت کا پوچھنے پر بتایا کہ اب وہ آہستہ آہستہ ریکوری کر رہی ہیں۔

    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ محمد آصف مغل بھائی کی والدہ کو صحت عطا فرمائے اور انہیں جلد از جلد اس بیماری سے دور کر دے آمین۔ مجلس میں کسی بہن یا بھائی کا موجود نہ ہونے کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ ہم سے اُن کا ناطہ ختم ہو گیا ہے ، ہمیں اپنے مسلمان بہن بھائیوں کی خبر رکھتے اور لیتے رہنا چاہیے۔ ہم آصف بھائی کے غم و خوشی میں کے برابر کے شریک ہیں اور ان شاءاللہ اللہ تعالی کی رضا کے لیے ہوئی دوستی اور مجلس میں موجود بہن بھائیوں کے ساتھ بنا یہ رشتہ ہمیشہ قائم رہے گا آمین۔

    آپ بہن بھائی اور دوستوں سے درخواست ہے کہ ہمارے آصف مغل بھائی کی والدہ کے لیے صحتیابی کی دُعا کریں ، ماں باپ کا سایہ اولاد کے لیے دنیا میں بہترین تحفہ ہے جتنا ہو سکے اس کی خدمت کر لیں ہماری اصل دولت ہمارے والدین ہی ہیں۔

     
  2. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    اللہ انکی والدہ کو صحت اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے آمین
     
  3. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    اللہ ہمارے بھائی کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
     
  4. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    اللہ سبحان تعالی ان کی والدہ ماجدہ کو صحت یابی عطا فرمائے اور ان کے والدین اور ہم سب کے والدین کا سایہ ہم سب پر سلامت رکھے آمین، اور جن کے والدین دنیا سے رخصت ہو گئے ان کے والدین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور انہیں صبر کی تلقین۔

    والسلام
     
  5. محمد ثاقب صدیقی

    محمد ثاقب صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 12, 2009
    پیغامات:
    90
    اللہ تعالیٰ آصف بھائی کی والدہ کو جلد صحتیاب کرے آمین
     
  6. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    اللہ انکی والدہ کواور ہم سب کے والدین کا سایہ ہم سب پر سلامت اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
     
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    اللہ آصف مغل کی والدہ محترمہ کوصحت کاملہ عطا فرماۓ آمین.
    ساجد بھائی آصف صاحب کو دوبارہ مجلس پہ لایا جا سکتا ہے؟
     
  8. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    اللہ تعالیٰ آصف مغل بھائی کی والدہ اور تمام مریضوں کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔ ۔ ا۔ور تمام مسلمانوں کی اللہ کی خاطرآپس کی محبت قبول فرمائیں۔ ۔ آمین
     
  9. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!


    اللہ انکی والدہ کا سایہ آن کے بچوں پر سلامت اور اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔

    آمین ۔

    اللہ تعالیٰ ان کی والدہ اور تمام مریضوں کو شفائے کاملہ وعاجلہ نصیب فرمائیں،

    آمین۔
    آمین
    آمین

     
  10. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    [font="al_mushaf"]اللَّهُمَّ أَذْهِبْ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ فَأَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَائَ إِلَّا شِفَاؤُکَ شِفَائً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا[/font] ( اے اللہ ! مرض کو دور کر، اے لوگوں کے رب شفادے تو ہی شفا دینے والا ہے، شفا صرف تیری ہی طرف سے ہے۔ ایسی شفا عطا فرما کہ کوئی مرض باقی نہ رہے)

    اللہ مالک الملک شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے

    ایمان اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے

    آمین
     
  11. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    اللہ تعالیٰ انہیں شفا عطا فرمائے
     
  12. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    آمین یا رب العالمین
     
  13. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اللہ سبحان تعالی آصف بھائ کی والدہ ماجدہ کو صحت یابی عطا فرمائے اور ان کے والدین کا سایہ سلامت رکھے آمین،
     
  14. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
     
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ساجد بھائ آپ کا شکریہ اطلاع دینے کا اللہ آپ کو جزادے آمین
    یہاں ھماری محبت صرف اور صرف اللہ کے لئیے ھے جو محبت اللہ کے لئیے ھو اگر اس میں کوئ بہن بھائ پریشان ھو تو ھمارا فرض بنتا ھے کہ اس کی پریشانی کم کر سکیں پریشانی ختم کرنے والا تو اللہ ھے ھم کچھ اور نہ کرسکیں دعا تو کر ھی سکتے ھیں جتنے بہن بھائ یہاں ھیں اللہ تعالی سب کی پریشانیاں ختم کرکے خوشیاں دے دے آمین
    ساجد بھائ آصف بھائ کو واپس کیسے لایا جاسکتا ھے کوی طریقہ ھے تو بتائیں کیا ان کی زاتی مجبوریاں ھیں ؟؟ ان سے کہیں مجلس کے لئیے ٹائم نکالیں سب بہن بھائ ان کا انتظار کر رھے ھیں
    اللہ ان کی والدہ ماجدہ کو صحت اور ایمان والی زندگی دے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اس بات کا جواب اعلی انتظامیہ دے سکتی ہے بھائی یا آپ بہن بھائی اس بات کا جواب انتظامیہ سے پوچھیں یا انہیں سن کہیں کہ آصف بھائی کو واپس لےکر لائیں

    سسٹر شاید آپ نے ان کی آئی ڈی کو دیکھا نہیں‌، انہیں منتظر کیا ہوا ہے، اپنے بہن بھائیوں کے لیے بہت ٹائم ہے اُن کے پاس لیکن پابندی کی وجہ سے وہ مجلس پر تشریف نہیں لا سکتے ہیں۔ ہاں اگر کبھی پابندی ختم ہوئی تو وہ ضرور آئیں گے واپس۔ رہی بات اُن کو واپس لایا جاسکتا ہے کہ نہیں اس کا طریقہ میں کیا بتائوں اگر ہمارے انتظامیہ اعلی والے برادران کچھ کریں تو ہو سکتاہے۔ آپ سب بہن بھائی بات کر کے دیکھ لیں پھر اُن کا جو فیصلہ ہو
     
  17. نعمت اللہ

    نعمت اللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2012
    پیغامات:
    261
    آمین یا رب العالمین۔
     
  18. ابو جزاء

    ابو جزاء -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 11, 2012
    پیغامات:
    597
    آمین یارب العالمین

    ساجد بھائی اطلاع دینے کا بہت بہت شکریہ

    ہر رکن سے آپ مسلسل رابطے میں‌ رہتے ہیں اللہ تعالی آپ کو اجر عظیم سے نوازے جب رابطہ ٹوٹ جاتا ہے تو جماعتوں کی قوتیں پارہ پارہ اور ملک ٹوٹ جایا کرتے ہیں۔ رابطے کا بیڑا جو آپ نے اٹھایا ہے یہ کوئی چھوٹا کام نہیں۔

    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
     
  19. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    میں ''منتظم اعلٰی ''
    بھائی سے گزارش کروں کا کہ اس مسئلے پر سنجیدگی سے غور فرمائیں
    میری یا کسی اور بھائی یا بہن کی آصف بھائی سے دنیاوی رشتہ داری نہیں ہے
    اگر کوئی انہیں واپس لانے کی بات کرتا ہے تو اسے شک کی نظر سے نہیں دیکھنا چاہیے

    اسی طرح بقول محترم بھائی عبد القہار کے
    رفی بھائی
    آپ ایک سنجیدہ ،باوقاراور غیر متنازعہ شخصیت کے مالک ہیں
    اللہ کے لیے اس مسئلے پر توجہ فرمائیں !
     
  20. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم

    واپس لانے والا معاملہ پر تو علم نہیں کہ کیا معاملہ ھے اس لئے والدہ کے فالج پر فارم میں واپس آنا بہت مشکل کام ھے

    فالج پر یہ دیکھنا پڑتا ھے کہ دائیں طرف والا حصہ پر ہوا ھے یا بائیں طرف۔ اگر دائیں طرف والا حصہ پر فالج کا اثر ہوا ھے تو پھر ریکوری کے چانسز زیادہ ہیں مگر وقت بہت لگتا ھے اور اگر بائیں طرف فالج کا اثر ہوا ھے تو یہ قدرے مشکل حصہ ھے کیونکہ بائیں طرف دل ہوتا ھے اس پر سروائیو کر لیا تو ریکوری کے لئے ایک طویل عرصہ درکار ھے۔

    اس پر بہت سے مسائل میں سب سے بڑا مسئلہ جو ھے وہ فالج زدہ کی تیمار داری اور حاجات کی ذمہ داری، اگر تو کوئی بیٹی جس کی شادی نہ ہوئی ہو وہ تو اپنی والدہ کی حاجات والی ذمہ داری خوشی سے سنبھال لیتی ھے اور اگر بیٹیاں اپنے گھروں کی ہوں تو پھر بہوؤں میں ایک بڑا مسئلہ کھڑا ہو جاتا ھے کہ کون اس ذمہ داری کو پورا کرے گا۔

    فالج زدہ کو دوبارہ اسی حالت میں لانے کے لئے زیتوں کے تیل سے مالش/ مساج اور ایکسرسائیز کی اشد ضرورت ہوتی ھے۔

    فالج زدہ کی خوراک سپیشل ہوتی ھے جس میں گھی ایک زہر بن جاتا ھے اور کھانے میں ہر چیز ابلی ہوئی دی جاتی ہیں یعنی یوں سمجھ لیں یخنی/سوپ جیسا کھانا تیار کیا جاتا ھے صرف پانی میں اور وہ بھی پھیکا (مصالحے اور نمک بھی نہیں استعمال کرنے) نمک اگر استعمال کرنا ہو تو وہ سمندری نمک ہوتا ھے جو بہت مہنگا ھے اور ایک وقت تھا جب وہ صرف فضل الدین مال روڈ لاہور سے ملتا تھا اب شائد ہر جگہ دستیاب ہو۔ یہ نمک زبان کو صرف ذائقہ دیتا ھے مگر اس کے جسم پر کوئی مضر اثرات نہیں ہوتے۔ مکئی کا تیل استعمال میں لایا جا سکتا ھے مگر اشارہ کرنے کے لئے۔

    جب گھر میں ایسی مشکلات ہوں تو پھر فارم تو کیا قریبی دوستوں کے لئے وقت نکالنا بھی مشکل عمل ھے، اللہ سبحان تعالی ان کی والدہ کو صحت یابی عطا فرمائے آمین۔

    والسلام
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں