دوست کی مھدی اور میری شامت

اویس سلفی نے 'طنز و مزاح' میں ‏فروری 25, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    447
    اسلام و علیکم
    میری اردو ابھی اتنی اچھی نھی اگر کوئی گلتی ھو تو معاف کرنا
    کل میرے ساتھ ایک ھادثہ پیش آیا سوچا آپ سب کے ساتھ شیر کیا جائے
    میرے ایک بھت کلوز دوست کی آج شادی تھی کل اُس کی مھندی تھی میں یہ تیل مھندی پے نھی جاتا پر کل دوست نے کھا کے میں نے نراز ھو جانا ھے سب دوست آرھے ھیں تمیں ھر سورت آنا ھوگا رھتا بھی میری کلونی میں ھے سو مجھے جانا پرا جب گیا تو تیل کی رسم ھو رھی تھی میں دوسرے دوستوں سے ملا باتیں وگیرا کر رھا تھا کہ ایک دوست نے کہا کے وہ سٹیج پے بولا رھا ھے میں نے کافی کھا کے نھی پر دوستوں نے بازو پکرا اور لے گئے دوست سٹیج سے نیچے آیا گلے ملا اور ایک زور دار ٹھپر کمر میں رسید کیا اُس کے ٹھپر مارنے کی دیر تھی سب دوستوں نے جو کے 9 تھے میرے پر اٹیک کر دیا مکے ٹانگیں جس کا جو دل کیا مارا اور 35 سکند تک مارتے رھے میری یہ ھالت تھی کہ میں موں چُھا کر نیچھے بیٹھا تھا بلکے گِرچکھا تھا وہ تھے کہ ُرک نھی رھے تھے پھر ایک آنٹی نے میرے دوستوں کو روکا۔۔۔
    سب دوست ھس رھے تھے ایک میں تھا مجھے تو 10 منٹ تک سمجھ نھی آیا ھوا کیا
    میں گھسے میں تھا تو جس دوست کی شادی تھی وہ بولا یار ےیہ رسم ھے تیل پہ دلھا جس کو ٹھپر مارتا ھے اس کی شادی جلد ھو جاتی ھے اب تماری بھی جلدی ھوجائے گی
    اور یہ باقی لڑکوں کا بھی پلین تھا کہ دلھا اویس کو مارے گا اور باقی بھی اپنا ھاتھ ساف کریں گے۔۔۔
    یہ کیسی رسم ھے؟؟؟
    جتنی مار مجھے پر چُکھی ھے پھر تو میری شادی کل ھی ھو جانی چاھیئے :00003:
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 25, 2013
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اویس بھائی مجھے آپ کی کہانی سے زیادہ آپ کی اردو پڑھنے میں مزہ آرہا ہے۔ کوئی مسئلہ نہیں میں جب دوسری جماعت میں پڑھتا تھا تو اردو میں سخت نالائق تھا لیکن بعد میں اردو فورمز پر لکھ لکھ کر اپنی اصلاح کی ورنہ پٹھان کی اردو اور عربوں کی انگریزی ان کا ٹھیک ہونا بہت ہی مشکل کام ہے۔:)
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ھھھھ۔ مزہ آ گیا مہندی جیسا ہندووانہ تہوار اٹینڈ کرنے کا؟
     
  4. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    ہاہاہا۔۔۔ویسے تو یہ رسم بہت بری ہے۔۔۔
    مگر ان دوستوں کی پٹائی تک جاری رہنی چاہئے جنہوں نے رسم کی آڑ میں دل کے ارمان پورے کئے۔
     
  5. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    واقعی بنگالی نما اردو پڑھنے کا مزہ آ گيا.
    بہرحال ایسا مذاق نہی کرنا چاہیے. یہ کبھی کبھار بہت مہنگا پڑسکتا ہے. ایسے مذاق میں لوگوں کو سخت جسمانی نقصان اٹھاتے دیکھا ہے. جس میں عمر بھر کے لیے معذور ہو جانا بھی شامل ہے.
    ھر مذاق کرنے سے پہلے سوچ لینا چاہیے کہ یہ غیر اخلاقی تو نہی یا کسی کو نقصان تو نہی پہنچ رہا.
     
  6. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    447
    پہلے مجھے اتنی بھی لکھنی نہی آتی تھی
    سلو سلو اب اجائے گی آپ سب کی طراں
     
  7. mujeeb_86

    mujeeb_86 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 27, 2011
    پیغامات:
    198
    بھای آپ کے ساتھ ان لوگوں نے ھاتھ کیاھے :p
    کٹ کےتے ....نام لگا دیا رسم کا۔۔۔۔اپنی شادی کا نام سن کر تسسی وی کٹ برداشت کر گے۔۔۔۔۔p

    اچھی شیرنگ ۔مسکرانے کا موقع ملا۔۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔
     
  8. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    توسی لے گئے او پا جی۔۔۔
     
  9. ابو عبیدہ

    ابو عبیدہ محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 22, 2013
    پیغامات:
    1,001
    تحریر کی خوبی اور زبان پر عبور اپنی جگہ مسلم ہے

    لیکن

    آپ کی اردو بنگلہ دیش کے لوگوں کے لہجے سے میل نہیں کھاتی
     
  10. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    السلام علیکم
    ہم اسلامی عقائد پر زور دور انداز میں‌دوسروں‌پر تنقیدواصلاح‌کام کام کرتے ہیں۔۔۔۔سو ہمیں‌غیر اسلامی رسم و رواج میں‌شریک بالکل بھی نہیں‌ہونا چاہئے۔۔۔اور اگر ہوجائیں‌اسکی اس طرح‌سے پرمزاح انداز میں تشہیر بھی نہیں‌کرنا چاہئے کہ یہ ایک معیوب کام تھا، سو معیوب کام کی تشریح وہ بھی لطف لیکر۔۔۔۔!!! بری بات
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    واہ شادی جلد ہونے کے لیے اتنی مار کھانا آپ کا ہی حوصلہ ہے ہاہاہا

    ویسے اویس بھائی آپ کی اب قدرے بہتر ہوتی جا رہی ہے

    بس اب شادی کی مٹھائی کھلا کر ہمیں شکریہ کا موقع فراہم کریں شکریہ
     
  12. ابو عبیدہ

    ابو عبیدہ محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 22, 2013
    پیغامات:
    1,001
    ساجد بھائی!:) لیکن اس دفعہ بھابھی کو مٹھائی کھلانا نہ بھولیے گا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں