بیاد اقبال

ماہا نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏جولائی 12, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ماہا

    ماہا ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 27, 2010
    پیغامات:
    352
    لکھنا نہیں آتا تو میری جان پڑھا کر
    ہو جائے گی تیری مشکل آسان پڑھا کر
    پڑھنے کے لئے تجھ کو اگر کچھ نہ ملے تو
    چہروں پہ لکھے درد کے عنوان پڑھا کر
    لا ریب تیری روح کو تسکین ملے گی
    تو قرب کے لمحات میں قرآن پڑھا کر
    پیدا ہو تیرے بحر کی موجوں میں تلاطم
    تو حضرت اقبال کے دیوان پڑھا کر
    آ جائے گا اقبال تجھے جینے کا قرینہ
    تو سرور کونین (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم( کے فرمان پڑھا کر
     
  2. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    شیئرنگ کاشکریہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں