روزہ،سابقہ گناہوں کا کفارہ

عیسیٰ ڈیپر نے 'ماہِ رمضان المبارک' میں ‏جولائی 14, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عیسیٰ ڈیپر

    عیسیٰ ڈیپر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    165
    سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم:
    " جس نے رمضان کے روزے رکھے، ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے تو اس کے سابقہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔"
    [ مسلم، کتاب الصیام:760]
     
  2. Bilal-Madni

    Bilal-Madni -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2010
    پیغامات:
    2,469
    جزک اللہ خیرا
     
  3. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    جزاک اللہ خیر
    اللہ تعالی ہم سبکے سابقہ گناہ معاف کرئے اور زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی توفیق دئے ..
    آمین
     
  4. عبد المعز

    عبد المعز -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 2, 2013
    پیغامات:
    92
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں