پیغامات برائے : دعا، عیادت و تعزیت کا زمرہ

بنت امجد نے 'ضروری اعلانات' میں ‏اکتوبر، 3, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​

    تمام اراکین اردو مجلس کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ گپ شپ سیکشن میں ایک ذیلی زمرہ "پیغامات برائے : دعا، عیادت و تعزیت" کا اجراء کیا گیا ہے۔ لہذا آپ تمام اراکین سے گزارش ہے کہ اراکینِ مجلس اور ان کے اعزاء و اقارب کے لئے دعا، عیادت و تعزیت پر مشتمل تمام تھریڈز اس زمرے میں لگائیں-
    والسلام


    جزاکم اللہ خیرا
    انتظامیہ اردو مجلس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا سسٹر

    ویسے حالیہ میں لگے تمام تھریڈز وہاں ابھی سے منتقل کر دیئے جائیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں