جمعہ کی نماز کیلئے جلدی جانا مستحب ۔ گرافکس

اعجاز علی شاہ نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏اکتوبر، 18, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    الحمد للہ ! اس پر پہلے ہی کام ہوچکا ہے۔ میں نے تو صرف وہاں سے کاپی پیسٹ کرکے گرافکس تیار کیے ہیں۔ اللہ تعالی ہم سب سے دین کا کام لے۔

    جمعہ کی نماز کے لئے جلدی جانا مستحب ہے
    ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
    '' جمعہ کے دن فرشتے مسجد کے دروازوں پر کھڑے ہوجاتے ہیں ، مسجد میں جو سب سے پہلے جاتے ہیں ان کے نام لکھتے رہتے ہیں ، جو اول وقت مسجد میں جاتا ہے اس کا اجر ایک اونٹ صدقہ کرنے کے برابر ہے ، پھر آنے والے کا اجر گائے صدقہ کرنے کے برابر ہے ، پھر آنے والے کا اجر دنبہ صدقہ کر کرنے کے برابر ہے ، پھر آنے والے کا اجر مرغی صدقہ کرنے کے برابر ہے ، پھر آنے والے کا اجر انڈا صدقہ کرنے کے برابر ہے ، اور جب امام منبر پربیٹھ جاتا ہے تو فرشتے دفتر لپیٹ دیتے ہیں اور خطبہ سننے کے لئے بیٹھ جاتے ہیں ـ ''[متفق عليه]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    ماشاء اللہ بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    جزاک اللہ خیرا شاہ صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہاں پر تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کا پشتوزبان میں بیان ہے ، جمعہ کی فضلیت کے بارے میں ۔
    آواز ۔ شیخ امین اللہ صاحب ۔

    http://www.quranawsunnat.com/?p=149
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جزاک اللہ خیرا
    ان کے پیچھے تو بی بی سی والے بھی پڑ گئے ہیں۔ امریکہ کو صرف شیخ صاحب ہی دہشت گرد نظر آگئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام
    بارک اللہ فیکم
    بھائی آئیڈیا تو اچھا ہے لیکن کیا اس کا بیک گراؤنڈ کلر تبدیل ہو سکتا ہے؟ آنکھوں کو چبھ رہا ہے یہ والا کلر۔
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بالکل ہوسکتا ہے۔
    اس کو سفید میں بھی بنانے کا پرگرام ہے۔
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
  8. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    اگر حقیقت میں دیکھا جائے تو ایک مومن مسلمان ہی ، اسلام کے دشمن کو خوف زدہ و دہشت زدہ کرسکتا ہے ۔ اس وجہ سے کفاراور اس معاونین ، مسلمان کو دہشت گرد کہتے ہیں‌۔

    [ar]وَأَعِدُّوا لَهُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّةٍ وَمِنْ رِبَاطِ الْخَيْلِ تُرْهِبُونَ بِهِ عَدُوَّ اللَّهِ وَعَدُوَّكُمْ وَآخَرِينَ مِنْ دُونِهِمْ لَا تَعْلَمُونَهُمُ اللَّهُ يَعْلَمُهُمْ ۚ وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ شَيْءٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يُوَفَّ إِلَيْكُمْ وَأَنْتُمْ لَا تُظْلَمُونَ ۔ انفال ۔60[/ar]
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں