ام احمد سسٹر کی صحتیابی کے لیے دُعا

سائرہ ساجد نے 'مجلسِ دعا' میں ‏اکتوبر، 27, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-


    اُمید کرتی ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خیریت سے ہی رکھے آمین اور آپ سب کو ہربیماری سے دور کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔آمین


    کافی دنوں سے میری ام احمد سسٹر سے بات چیت نہ ہوئی تھی نہ کوئی میسج نہ کوئی کال ، پھر سوچا کیوں نا ان کی خیریت معلوم کی جائے، کافی دنوں سے میسجز کر رہی تھی مگر کوئی رسپانس نہیں پھر کال رات ام احمد سسٹر کا میسج آیا کہ وہ کچھ دنوں سے بخار میں مُبتلا ہیں۔


    نسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيہا
    آپ سب سے گزارش ہے کہ وہ ہماری بہن ام احمد سسٹر کی صحتیابی کے لیے دُعا کریں کہ اللہ تعالی ہماری بہن ام احمد کو جلد از جلد صحتیاب کر دے آمین اور انہیں‌ہر طرح کی بیماری سے دور رکھے آمین۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    لا باس طھور ان شاء اللہ
    اسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيہا
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ،
    اللہ تعالی سسٹر ام احمد کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرماۓ آمین!
     
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    آمین
     
  5. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    لا باس طھور ان شاء اللہ
    اللہ تعالی سسٹر ام احمد کو شفائے کاملہ عطا فرماۓ آمین!
     
  6. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ، میری محترم بہن ام احمد کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطا فرماۓ۔

    آمین!

    لا باس طھور ان شاء اللہ
     
  7. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    أسأل الله العظيم ربَّ العَرْشِ العظيم أن يَشْفِيَهَا
     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اللہ تعالی سسٹر ام احمد کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرماۓ!
     
  9. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    وعلیکم اسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    لا باس طھور ان شاء اللہ
    اللہ تعالی ام احمد سسٹر کو شفاء کاملہ عطافرمائے آمین یا رب العالمین
     
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعليكم السلام ورحمة وبركاته
    لاباس طہور ان شاءالله
    اللہ ام احمد کو شفاے کاملہ عاجلہ نصیب فرماے آمین
     
  11. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    بہت ہی عزیز سسٹر کافی دنوں سے بیمار ہیں..اللہ تعالی آپ سبکی دعاوں کو قبولیت کا شرف بخشے اور ہماری پیاری آپی کو جلد سے جلد مکمل صحتیابی سے نوازئے.
    لا باس طهور ان شاءاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    جزاک اللہ خیرا اخوان و اخوات۔اللہ ہر بیمار کو شفادے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    لا باس طهور ان شاءاللہ
    الله تعالى میری پیاری بہن کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    لا باس طهور ان شاءاللہ
    الله تعالى ہماری پیاری بہن کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین

    سسٹر اب کی طبیعت کیسی ہے آپ کی ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    الحمدللہ ساجد بهائی اب آرام ہے اللہ آپکو اور سائره بهابهی کوہمیشہ خوش رکهے آمین
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    آمین

    اللہ تعالی آپ کےلیے ہر طرح سے آسانی رکھیں اور ہمیشہ آپ کے گھر کو خوشیوں سے بھرا رکھے‌ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں