امریکی ڈرون حملہ: پاکستانی طالبان کے سربراہ حکیم اللہ محسود ہلاک

زبیراحمد نے 'خبریں' میں ‏نومبر 2, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس مضمون میں ایسا کچھ بھی نہیں جو ثابت کرنے کی فضول کوشش آپ فرما رہے ہیں ۔ اس کا خلاصہ یہ ہے کہ ایک دوسرے سے حسن ظن رکھا جائے اور یک دوسرے کے موقف کو سمجھنے کی کوشش کی جائے ۔ لیکن جن لوگوں کی آنکھوں پر صرف میں کی پٹی بندھی ہو انہیں کچھ نظر نہیں آتا۔
     
  2. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    ہماری پالیسی اپنے ملک میں ایسی ہے کہ جیسے ایک پلمبر جسے پیسے دیئے جائیں اوروہ آئے آپ کے گھرمیں نلکے کی چوڑیاں ٹھیک کرکے چلاجائے۔ہمارے السیسیوں نے ملک کے ساتھ جوحشرکیاوہ ایک تاریخ ہے اورجوحکمران دیئے وہ ایسے جیسے کہ امریکہ نے مصر کوحسن مبارک دیا ہم اپنے ملک میں انڈیاکی مداخلت پرچراغ پاہوتے ہیں اورکابل میں اپنی مرضی کی حکومت کے لئے تگ ودوپرجائزکافتوی لگاتے ہیں جو ایسے ہے کہ تم قتل کروہوکہ کرامات کروہو۔ڈرون پر بہادری ایسی کہ انکارکرنے کی جرات نہیں ڈرون کی اجازت دینے کے بعد تسلیم کرنے کاحوصلہ نہیں چڑیامارنے کاحوصلہ نہیں گدھ مارنے کے دعوے۔پہلے غلط پالیسی بنائوپھرپیسے کمائوجیب بھروجب مصیبت میں پڑجائوتوان لوگوں کوآگے کردوجوپالتوہیں جس کے کرتوتوں کے بہی کھاتے ان کے پاس ہیں جوانکے لئے دیگ تیارکرتے ہیں دسترخوان سجاتے ہیں تاکہ السیسی آئے اورنوش فرمائے۔خداکی پناہ کہ اب ان کی عزت بحال کی جارہی ہے انکی بدبودارشخصیات پرپردہ ڈالاجارہاہے انکے مکروہ چہرے کیموفلاج کیئے جارہے ہیں انکی فرعونیت کوبھولی بسری داستان کہاجارہاہے۔۔۔۔تم اپنے ملک کےلوگوں کے خون پیچتے ہواورکہتے ہوکہ تم انکے محافظ ہوتاریخ پتانہیں تمہیں کن الفاظ میں یادکرے گی لیکن تم ان قبروں کی طرح ہونگے جس کےاندرگلی سڑھی ہڈیاں اوراوپرسفیدی کی گئی ہوگی۔ اللہ کی پناہ اللہ کی پناہ
     
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بیچارے جماعتیے منور حسن کے بیان کے بعد تنکوں کا سہارا ڈھونڈتے پھرتے ہیں :00003:
     
  4. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    جو امریکا آرڈر کرے وہ ان کا جہاد۔ امریکا بھی پاک فوج اور پاکستانی عوام کا دشمن ہے اور تحریک طالبان پاکستان بھی پاک فوج ، پولیس اور سرکاری شخصیات اور عمارتوں پر حملے کرتے ہیں ۔ مقصد ہے ہر طرح سے پاکستان کو برباد کرو ۔
     
  5. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اس بحث سے بہت حد تک ان لوگوں کے بارہ میں میری خوش فہمیاں دوسرے لفظوں میں غلط فہمیاں دور ہو گئی ہیں۔ مگر دانی بھائی اگر یہ لوگ امریکہ کے کہنے پر سب کچھ کرتے ہیں تو امریکی ڈرون آ کر ان ہی کو کیوں مارتا ہے۔۔؟ اور حکیم اللہ محسود بھی اسی طرح سے مارا گیاکیا اس نے امریکہ کے حکم کے بنا مذاکرات کی حامی بھری تھی۔۔؟کیا کہیں گے اس بارہ میں۔۔؟
     
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    میرا خیال ھے یہی اک نکتہ تھا۔ واللہ اعلم
     
  7. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    صدام حسین بھی امریکہ کاآدمی تھا،ضیاالحق کوبھی امریکہ کی بھرپورسپورٹ تھی،رضاشاہ پہلوی بھی امریکہ کاآدمی تھااسامہ بن لادن بھی امریکہ کاآدمی تھا وغیرہ وغیرہ ایک لمبی لسٹ ہے جوامریکہ کے آدمی تھے لیکن جب اس سے کام نکل گیاتوانہوں نے اسے بھی نکال دیاامریکہ کی پالیسی میں دیرپادوستی نہیں ہے وفاداری ایفاعہداسکی ڈکشنری میں نہیں ہیں وہ خواہشات اورمفادات کاغلام ملک ہے۔
     
  8. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    وطن کا غدار ایجنٹ ہمیشہ کتے کی موت مرتا ہے
     
  9. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    مختلف علاقوں میں خود کش حملہ آور بھیج دیے، تحریک طالبان ایکسپریسس اردو
    تحریک ظالمان کی غنڈہ گردی کی دھمکیاں
     
  10. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    دہشتگردی کو فروغ دینے میں ، تحریک طالبان کے علاوہ ، امریکی ڈالر اور آشیرباد سے پرورش پانے والی فوج بھی برابر کی ذمہ دار ہے
    ایک ڈالر لیکر خودکش حملہ کرتا ہے ، تو دوسرا بھی ڈالر لیکر ڈرون حملے کرواتا ہے ۔۔۔
     
  11. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    سوال یہ ہے کہ طالبان کے روح رواں کون ہیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں