میرا کیلنڈر ، ہجری کیلنڈر

عائشہ نے 'اسلامی مہینے' میں ‏دسمبر 31, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میرا کیلنڈر ، ہجری کیلنڈر
    ہجرت نبی ﷺ کا یادگار کیلنڈر
    گریگورین کیلنڈر کرسچین کیلنڈر ہے ۔۔۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 11, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب۔
    ماہ محرم سے ہجری سال کا آغاز شائد حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور حلافت میں کیا گیا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی بالکل۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118
    کیا ہجری سال کے آغاز میں پاکستان میں سرکاری تعطیل ہوتی ہے؟
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    نہیں
     
  6. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118
    اچھا! اور باقی اسلامی ممالک کے بارے کچھ معلوم ہے کیا؟

    ہمارے یہاں ہجری اور عیسوی/ جنہیں یہاں میلادی بولتے ہیں. دونوں دنوں میں عام تعطیل ہوتی ہے.
    یعنی محرم اور جنوری کی پہلی تاریخ جب سال نو کا آغاز کرتے ہیں. اور یہاں کلینڈر فلکی حساب سے تیار ہوتی ہے. اور صرف رمضان میں رؤیت ہلال کا اہتمام کرتے ہیں. شوال اور ذوالحجہ میں سعودی عرب سے مطابقت کرتے ہیں اور میری معلومات کے مطابق پہلے پہل کبھی رمضان میں مصر اور لیبیا کے ساتھ یا سعودیہ کے ساتھ شروع کرتے تھے. لیکن پچھلے کچھ عرصوں سے صرف سعودیہ کے ساتھ شروع کرتے ہیں.ی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں