میلادیوں سے ایک سوال

اعجاز علی شاہ نے 'ماہِ ربیع الاوّل' میں ‏جنوری 18, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    میلادیوں کو جب دین میں نئے کاموں سے بچنے کی نصیحت کی جاتی ہے اور عید میلاد سے منع کیا جاتا ہے کہ یہ ان بہترین زمانوں میں جن کو خیر القرون کہا جاتا ہے نہیں منایا گیا نیز یہ فاطمیوں کی بدعت ہے اور نصاری سے مشابہت ہے تو دلیل یہ دیتے ہیں کہ اس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع تو نہیں فرمایا۔
    ان کی خدمت میں سوال ہے کہ
    اسطرح تو 10 محرم کو ماتم سے بھی نہیں‌منع کیا گیا لہذا اب تم لوگوں کو چاہیے کہ نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے شہادت والے دن شیعوں اور رافضیوں‌کے ساتھ ماتم کرکے بھی ثواب کماو۔ اب سبز جھنڈوں کے ساتھ سبز ڈھنڈے بھی ماتم کے موقع پر تیار کیا کریں اور خود کو پیٹا کریں۔

    اگر جواب یہ ملتا ہے کہ سوگ تین دن سے زیادہ نہیں منایا جاتا ہے اور ماتم اسلام میں‌حرام ہے تو جواب ان کو خود بخود مل گیا۔ عید بھی اسلام میں دو ہیں اور تیسری عید کسی نے نہیں‌منائی۔ پھر کیا فضول خرچی کرنا، غلو کرنا، جلوس نکال کر لوگوں کو تکلیف پہنچانا اور نصاری کی مشابہت کرنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع نہیں کیا ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    عمدہ پیارے شاہ جی بڑے عجیب بندے نے اے۔۔۔ کہتے ہیں تین دن سے زیادہ سوگ نہیں‌ہے تو پھر بندہ پوچھے تم ساتواں چالیسواں اور برسی بس حلوے کےلئے ہی کرتے ہو۔۔؟ ثابت تو یہ ہی ہوتاہے۔
    شیخ توصیف الرحمن ایک ویوڈیو میں ان کا جواب بڑا اچھا دیتے ہیں کہ اگر منع نہیں ہے تو ایک رکعت میں دو سجدے ہیں تم تین کر لیا کرو کیوں کہ منع تو ہیں نہیں‌ظہر کی چار رکعت ہیں پانچ پڑھ لیا کرو کیوں کہ منع تو ہے نہیں۔
    عقل پر پردے ہیں ان کی اور کچھ نہیں مشرک دی مت وجی ہوندی اے۔ ایک بندے نے رات میسج کیا کہ رسول اللہ ص نے عید کے بعد دعا مانگی ہے تو ثابت کردو وہ بھی تو بدعت ہے کیوں مانگتے ہو۔۔ یہاں تک تو مطالعہ ہے ان کا میں نے جواب دیا کہ اگر میں ثابت کردوں تو میلاد کو بدعت کہہ کر توبہ کر لو گے۔۔؟
    بس پھر فبھت الذی کفر۔۔۔ ان کے مولوی ان کو اعتراض بھی وہ بتاتے ہیں جو ان کی اپنی رسائی تک بھی نہیں‌ہوتے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    سوال پوچھنے کاحق صرف انہیں ہے آپ لوگوں نے یہ کیاکردیا آپ سوال کررہے ہوآپ نے جتنے سوال اٹھائے ہیں ایک کابھی جواب نہیں دینگے آپ کواقبال ابن اقبال کی ٹیم یادہے جوصرف سوال کرتی تھی جب انہیں جواب ملتاتھاتونیاسوال کردیتی تھی پھرجواب ملتا توپھرسوال کردیتی تھی اتنے سوال کہ جواب دینے والا پریشان کہ آخرمیں کہاں تک جواب دوں اورجب اکتاکرکہاجائے کہ بس جی آپ کےلئے آپ کادین ہمارے لئے ہماراتوکہتے ہیں کہ دیکھا غیرمقلد سرنڈرہوگیا۔ ایک بات یادرکھیں بدعتی ضدی ہوتاہے۔
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    کوئ بات ماننے پر راضی نہیں هوتے هم پاکستان گیئے وهاں کسی کو پتہ بهی نہیں کہ قربانی چار دن کی جاسکتی هے عید کے علاوہ تین دن ایام تشریق کے هوتے هیں جس میں میں قربانی کی جاسکتی هے هم نے ایک قربانی صرف اس وجہ سے چوتهے دن رکهی کہ لوگوں کو پتہ چلے چوتهے دن بهی قربانی هے تو سب لوگوں نے بہت باتیں کیں کہ ان کی فریج میں جگہ نہیں تهی اس لییے آج قربانی کی هے اور جو قربانی کرنے والے تهے جن کو کہا تها آپ سب کو بتانا کہ آج همارا قربانی کرنے کا کیا مقصد هے انہوں نے لوگوں کو بتایا کہ همارے گهر میں دو وهابی آے هوے هیں یہ ان کے کام هیں هدایت اسی کے لیئے هے جس کو اللہ دے .....
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جو کہے میلاد غیر شرعی ہے وہ وہابی ہے جوکہے عرس مت منائیں تووہ وہابی ہے جوکہے صرف اللہ سے مانگو وہ وہابی ہے جوکہے قبرکومت سجائووہ وہابی ہے جوکہے مزارات مت بنائووہ وہابی ہے یہاں تک کہ اگرکوئی کہے صرف قرآن اورصحیح حدیث سے رہنمائی لووہ بھی وہابی ہے۔ اگرمیں یہ کہتاہوں تومیں وہابی ہوں اگرآپ کہوگے توآپ بھی وہابی ہیں تویہاں قرآن اورصحیح حدیث کی بات ہی وہابیت ہے جسے کچھ لوگوں لفظ العام بنادیاہے توکیاکرسکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اب یہ نام نہاد عاشق رسول (نہ کہ محبین رسول( بسنت کو بھی منائیں کیوں‌کہ بسنت کی ممانعت بھی حدیث میں‌نہیں۔
    مدنی ٹی وی پر بڑا رد کرتے ہیں بسنت کا لیکن بیوقوف یہ نہیں جانتے کہ جسطرح بسنت غیروں کی مشابہت ہے اسی طرح میلاد بھی۔
    واقعی میں بدعتی عقل سے فارغ ہوتا ہے۔
     
    • متفق متفق x 1
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    واہ کیا کمال بات کہی آپ نے ، ویسے اس طرھ کے جًملے مجھے بہت بار سننے کو ملیں ہیں ، کسی صحیح چیز کی طرف اشارہ کریں‌یا کوئی صحیح بات بتلائیں تو کہتے ہیں کہ پائی جی تُسی وہابی ہو گئے ہو ، مسلمان کی پہچان اب اُس کے اعمال سے کم فرقوں سے زیادہ کی جانے لگی ہے ، سوال کرو کہ آپ کون ہیں تو مسلمان تو کہتے ہی نہیں بلکہ کسی فرقے کا نام لے لیتے ہیں
     
  8. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    وہابی فرقہ نہیں مسلک ہے اور شیعیت کوآپ فرقہ کہہ سکتے ہیں
     
  9. سر و ر بو بی

    سر و ر بو بی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 11, 2014
    پیغامات:
    8
    کیا کو ئی مجھے یہ بتا ئے گا کہ مسلک کیا ہو تا ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں