مرکزی جمعیت اہلحدیث کے رہنما یوسف پسروری صاحب کا اغواء

محمد سجاد احمد نے 'مجلسِ دعا' میں ‏فروری 14, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد سجاد احمد

    محمد سجاد احمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2014
    پیغامات:
    24
    لاہور : بحوالہ
    @Salfi_News-40404​
    بھائی رضوان نے رپورٹ کیا ہے کہ جناب یوسف پسروی صاحب رہنما مرکزی جمعیت اہلحدیث کو 13 فروری کو نا معلوم افراد نے اغواء کر لیا ہے۔
    آپ سب سے ان کی مکمل حفاظت اور بخریت واپسی کی دعا کی اپیل ہے
     
  2. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بھائی اگر یہ سنی سنائی بات نہیں‌ ہے تو کوئی اتھینٹک حوالہ دے دیں یا جماعت کی طرف سے کوئی ایسی خبر ہوتو اس کو پیش کر دیں تاکہ بات مکمل مصدقہ ہو جائے۔
    جزاکم اللہ خیرا۔
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    جزاک اللہ خیرا ، میں بھی یہی لکھنے والا تھا کہ تحقیق کرلیں کہیں غیرمصدقہ اطلاع نہ ہو ۔
     
  4. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بھائی نے یہ لنک دیا ہے لیکن یہاں سے مجھے تو کچھ نہیں ملا شائید تلاش کرنا پڑے یہاں سے۔۔
    Voice Of Islam (Hudamsg)'s Profile - Pring!
    @Salfi_News-40404
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جی بھائ ہماری معلومات کے مطابق انہیں پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ شائد کچھ دیر میں اصل صورت حال سامنے آجاۓ
    فیس بک پر کچھ اس طرح کی خبر ہے۔

    Manhaj Ahle Hadees Zindabad
    السلام علیکم؛ شیرپنجاب مولانا حافظ محمد یوسف پسروری حفظہ اللہ کے اغوا کی خبر جھوٹی ھے انکو پابندی کے باوجود دین حق کی دعوت دینے اور مسلک حق بیان کرنے کی پاداش میں دجالی قانون کی محافظ پولیس نے گرفتار کیا ھے؛اللہ علما حق کی حفاظت فرماۓ آمین
     
  6. محمد سجاد احمد

    محمد سجاد احمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2014
    پیغامات:
    24
    جی بھائی کل سے اسی بارے میں معلومات حاصل کر رہے تھے۔ جس کے بعد یہی نتیجہ نکلا کہ 13 فروری کو جو لوگ ان کو زبردستی لے گئے تھے وہ پولیس والے ہی تھے۔ تاہم یہ بات ابھی تک وضاحت طلب ہے کہ کس وجہ سے ان کو اٹھا یا گیا۔14 فروری شام کو ساتھیوں نے رابطہ کیا تو یہی خبر ملی کہ وہ تا حال گوجرانوالہ تھانہ میں ہی ہیں۔
     
  7. محمد سجاد احمد

    محمد سجاد احمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2014
    پیغامات:
    24
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    شکریہ ۔ اللہ ان کے لیے آسانی کرے ۔
     
  9. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اللہ ان کےلئے آسانی کریں‌۔ ثقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کچھ ایجنسیز کا ہاتھ ہے ان کے ڈرائیور اور گن مین کو تو واپس کر دیا ہے تاہم یہ بات مکمل وثوق سے نہیں‌کہی جاسکتی کہ وہ کہاں ہیں۔ ساجد میر صاحب نے اس سلسلہ میں‌ہنگامی اجلاس بھی بلوایا تھا۔
    واللہ اعلم۔
     
  10. محمد سجاد احمد

    محمد سجاد احمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2014
    پیغامات:
    24
    الحمد للہ
    ساتھیوں کی دعاؤں سے جناب یوسف پسروی صاحب کو تاندلیانوالا پولیس سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔
    اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائے اور حق پر ڈٹے رہنےکی ہمت دے۔ امین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں