شیخ عبدالقادر جیلانیؒ اور گیارہویں شریف

ابو ابراهيم نے 'اسلامی کتب' میں ‏فروری 16, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    مادہ کا بیان​
    عنوان:
    شیخ عبدالقادر جیلانیؒ اور گیارہویں شریف
    زبان: اردو
    نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
    مختصر بیان: ہر قمری مہینہ کی گیارہویں رات کو شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کے نام پر جو کھانا تیار کیا جاتا ہے وہ ‘‘گیارہویں شریف’’ کے نام سے مشہور ہے۔ اس کا رواج نہ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، نہ صحابہ، نہ تابعین، نہ ائمہ دین اور نہ خود شیخ عبد القادر جیلانی کے دور میں ہوا بلکہ یہ بعد کی ایجاد کردہ بدعت ہے جس میں بہت سارے شرک وبدعت پر مبنی امور انجام دئے جاتے ہیں جبکہ آپ رحمہ اللہ خود شرک وبدعت سے سختی سے منع کرتے تھے اور سنت کو اپنانے کو لازم قرار دیتے تھے۔ پیش نظر مختصر رسالہ میں شیخ عبد القادر جیلانی کی بعض تعلیمات وارشادات بیان کرنے کے بعد گیارہویں شریف کی بدعت سے پردہ اٹھایا گیا ہے اور اس رات میں کی جانے والی بارہ سے زائد شرعی مخالفتوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔

    لنک:


    شیخ عبدالقادر جیلانیؒ اور گیارہویں شریف - کتابیں - اردو - PDF
     
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بارک اللہ فیک
    اس کا یونی کوڈ ورژن بھی مل جائے تو سونے پر سہاگہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں