خدا کا گھر ہے خدا خود ہے پاسبان اس کا

عائشہ نے 'منقبت و خراج تحسین' میں ‏جنوری 30, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    خدا کا گھر ہے خدا خود ہے پاسبان اس کا
    نہ گھٹ سکے گی گھٹائے سے عظمتِ کعبہ

    یہی تو پہلا ہے معبد خدا پرستوں کا
    ہے اس لیے دلِ مومن میں رفعتِ کعبہ

    جہان بھر کی مساجد ہیں لائقِ تعظیم
    مگر بلند ہے ان سب میں عظمتِ کعبہ

    ہو دل میں عشق تو جھکتا ہے سر کے ساتھ ہی دل
    نشانِ منزل ایماں ہے الفتِ کعبہ

    سکون ملتا ہے آغوشِ ماں سے زائد ہی
    لپک کے پردوں سے دیکھو تو شفقتِ کعبہ

    خدا کا فضل سکندر ہے ہر مسلماں پر
    کہ ہے قلوبِ مسلماں میں حرمتِ کعبہ
    شاعر: سکندر لکھنوی​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاک
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بہت خوب! جزاک اللہ خیرا سسٹر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاک
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں