محبان رسول صلی اللہ علیہ وسلم

بنت امجد نے 'اتباعِ قرآن و سنت' میں ‏مارچ 21, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    محبان رسول صلی اللہ علیہ وسلم

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے :
    "میری امت میں سب سے زیادہ مجھ سے محبت کرنے والے وہ لوگ ہوں گے جو میرے بعد آئیں گے ان میں سے ہر ایک تمنا کرے گا کہ کاش وہ اپنے گھر والوں اور اپنے مال کو خرچ کرے اور مجھے دیکھ لے" ۔ ( مسلم )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں