میرے بارے میں،

غلام نبی نوری نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اپریل 24, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. غلام نبی نوری

    غلام نبی نوری نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2015
    پیغامات:
    70
    اسلام و علیکم ،
    میرا نام غلام نبی نوری ہے اور لاہور کے علاقہ قصور شہر پنجاب سے میرا تعلق ہے۔
    گوگل سرچ کرتے ہوئے مجھے اردو مجلس فورم کو لنک ملا ، مجھے اس میں مطالعہ کرکے بہت مزا آیا کیونکہ یہ میرے مزاج کے عین مطابق
    ہے۔ ،میرا تعلق پریس اور نیوز چینل سے ہے پر اس کے علاوہ مجھے اردو ادب پر الحمد اللہ کچھ فوقیت حاصل ہے اس لیے زیادہ تر فارغ اوقات میں شعر وشاعری اور نثر نگاری میں وقت کٹتا ہے۔ مختلف ناول ، ڈائجسٹ،اور رسالوں میں لکھتا رہتا ہوں، امید ہے کہ یہاں بھی احباب خری مقدم فرمائیں گے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اُس نے ہنسی ہنسی میں محبت کی بات کی
    میں نے نوری اس کو مکرنے نہیں دیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    غلام نبی نوری صاحب، مجلس پر خوش آمدید، امید کرتے ہیں کہ آپ مجلس کو اپنی دینی معلومات کے لیے مفید پائیں گے۔
    اگر آپ برا نہ مانیں تو آپ کے آخری شعر میں ایک تبدیلی کرنے کو جی چاہ رہا ہے۔کہ:-
    حب سرکار ﷺ کی شمع جلالو سینے میں
    بعد مرنے کے لحد میں بھی اجالا ہوگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام
    خوش آمدید بھائی
     
  4. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    899
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    ماشاء اللہ !! بہت خوب!! مجلس پر خوش آمدید۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. غلام نبی نوری

    غلام نبی نوری نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2015
    پیغامات:
    70
    تمام احباب کا خیر مقدم کرنا میرے لئے باعث فخر ہے، بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,490
    ماشاءاللہ. مجلس پہ خوش آمدید غلام نبی نوری بھائ!
    آپ آتے ہی چھا گئے' دعا ہے کہ آپ کا علمی و دینی مجلس پہ آنا مبارک ثابت ہو.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ماشاء اللہ.
    مجلس پر آنے والے تمام نئے ساتھیوں کو خوش آمدید کہتا ہوں اور اللہ سے دعا گو ہوں کے اس علمی رونق کو با اخلاص لوگوں سے مالامال فرمائیں اللہ آپ تمام بہن بھائیوں کا آنا قبول اور باعث برکت بنائیں.
    آمین.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں