مسواک کی اہتمام !

محمد عامر یونس نے 'گرافک کی دنیا' میں ‏مئی 20, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    899
    [​IMG]


    مسواک کا اہتمام !

    حوالہ:

    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنّ َرَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْلَاأَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي أَوْعَلَى النَّاسِ لَأَمَرْتُهُمْ بِالسِّوَاكِ مَعَ كُلِّ صَلَاةٍ

    ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر مجھے اپنی امت یا لوگوں کی تکلیف کا خیال نہ ہوتا تو میں ہر نماز کے لیے ان کو مسواک کا حکم دے دیتا۔


    (صحیح بخاری:887، بَاب السِّوَاكِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ)

    =====================
     
    Last edited: ‏مئی 21, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    899
    [​IMG]


    اللہ کے ہاں ایک پسندیدہ چیز مسواک !

    رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ:

    (( اَلسِّوَاکُ یُطَیِّبُ الْفَمَ وَیُرْضِيْ الرَّبَ۔ ))
    '' مسواک منہ کو صاف کرتی اور رب کو خوش کرتی ہے۔ ''


    (صحیح الجامع الصغیر، رقم: ۳۶۹۶۔)

    =======================

    تہجد کے وقت !

    حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ:


    (( أَنَّ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وسلم کَانَ إِذَا قَامَ لِلْتَّھَجُّدِ مِنَ اللَّیْلِ یَشُوْصُ فَاہُ بِالسِّوَاکِ۔))
    '' رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو جب تہجد کے لیے کھڑے ہوتے تو اپنے منہ کو مسواک کے ساتھ صاف کرتے۔ ''

    ( أخرجہ البخاري في کتاب التہجد، باب: طول القیام في صلاۃ اللیل، رقم: ۱۱۳۶۔)

    ========================
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    کا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں