عید 1436 ہـ کی مبارکباد

ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق نے 'ماہِ شوال' میں ‏جولائی 17, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق

    ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2015
    پیغامات:
    212
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    برادران اسلام
    السلام علیکم ور حمۃ اللہ و برکاتہ
    تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال ، و عیدکم مبارک
    عید کا چاند طلوع ہونے پر میں اپنی طرف سے اپنے تمام مسلمان بھائیوں کو تہ دل سے عید کی پر خلوص مبارک باد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ وہ دنیا کے تمام مسلمانوں کو حقیقی خوشی، شادمانی اور مسرت عطا کرے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,954
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    آمین یارب ـ آپ کو بھی عید کی بہت بہت مبارک باد ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. نیر مدنی

    نیر مدنی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 13, 2013
    پیغامات:
    94
    میں اردو مجلس کے تمام ممبران بالخصوص اور تمام امت مسلمہ کو بالعموم عید سعید کی مبارک باد پیش کرتا ہوں تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال اور رب العزت کی جناب میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی امت مسلمہ کی حالت سدھاردے فانہ قادر علی کل شیء۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آمین!
    آپ کو اور تمام اہل مجلس کو عید مبارک
     
  5. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    آمین۔خیر مبارک ۔ آپ کو بھی بہت عید مبارک ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. انجم رشید

    انجم رشید رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 5, 2015
    پیغامات:
    65
    و علیکم السلام و رحمة ﷲ و برکاته
    اللھم آمین

    آپ کو اور سب بھائیوں اور بہنوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق

    ڈاکٹر عبدالمنان محمد شفیق ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2015
    پیغامات:
    212
    آپ سب کا بے حد شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں