تہجد میں سستی، انفاق میں بخیلی، اور جہاد میں بزدلی کا روحانی علاج

خطاب نے 'مسنون ادعیہ و اذکار' میں ‏اگست 7, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. خطاب

    خطاب -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 1, 2015
    پیغامات:
    74
    ❓۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟۔۔۔۔❓❓

    ۱۔ کیا آپ تہجد کے معاملہ میں سست ہیں؟؟؟
    ۲۔ کیا آپ اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنے میں بخیل ہیں؟؟
    ۳۔کیا آپ جہاد فی سبیل اللہ سے دشمن کے ڈر اور بزدلی کی وجہ سے جی چراتے ہیں...؟؟
    ۴۔❓کیا آپ اللہ کی راہ میں ایک پہاڑ جتنا سونا خرچ کر سکتے ہیں؟؟
    ➖➖➖
    تو لیجئے ان تین روحانی مرضوں کا روحانی علاج اور سونے کا پہاڑ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا آسان نسخہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی::

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
    "من هاله الليل أن يكابده ، أو بخل بالمال أن ينفقه ، أو جبن عن العدو أن يقاتله ، فليكثر من ( سبحان الله وبحمده ) ؛ فإنها أحب إلى الله من جبل ذهب ينفقه في سبيل الله عز وجل."

    ترجمہ: "تم میں سے اگر کسی پر تہجد کی نماز پڑھنا بھاری ہو یا وہ مال خرچ کرنے میں بخیل ہو یا وہ دشمن سے جہاد کرنے میں بزدل ہو تو "سبحان الله وبحمدہ" زیادہ سے زیادہ کہے. کیونکہ یہ کلمات اللہ کو اپنی راہ میں سونے کا پہاڑ خرچ کرنے سے بھی زیادہ پیارے ہیں"
    حوالہ ۔ (صحیح الترغیب والترھیب:1541، سندہ صحیح للبانی )

    اتنے پیارے پیغام کو مزید پھیلا کر اپنے لئے لازمی صدقہ جاریہ بنائیں..!
     
    Last edited: ‏اگست 7, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں