میرے صحابہ کی شان ہی کچھ اور !

اعجاز علی شاہ نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏اکتوبر، 14, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    میرے صحابہ کی شان ہی کچھ اور !
    ابو بکر صدیق و عمر الفاروق رضی اللہ عنھما کی بیٹیاں عائشہ و حفصہ رضی اللہ عنھما رسول اکرم ﷺ کے گھر میں !
    رسول اکرم ﷺ کی بیٹیاں فاطمہ، رقیہ اور ام کلثوم رضی اللہ عنھن علی و ذوالنورین عثمان رضی اللہ عنھما کے گھر میں !
    کیا ہی شان ہے خلفائے راشدین کے گھرانے کی ، کیا ہی خوبصورت نسبت ہے سرور کائنات ﷺ سے !
    ابو بکر و عمر رضی اللہ عنھما آج بھی اپنے داماد محمد رسول اللہ ﷺ کے پہلو میں دفن ہیں !
    یا اللہ گواہ رہنا ہمیں ان سے محبت ہے اور ان سے نفرت کرنے والوں سے بغض ہے !قیامت والے دن ہمیں ان کے ساتھ اٹھا ۔ آمین یا رب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں