کیا اسلام آباد میں مڈ ڈے نیوز کی طرح کا کوئی اخبار شائع ہوتاہے ؟

Abdulla Haleem نے 'معلومات عامہ' میں ‏نومبر 7, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118
    کیا اسلام آباد یا متصل شہر میں بھی دوپہر، شام کے اخبار یا مڈ ڈے نیوز طرح کی کوئی اخبار چھپتی تھی؟
     
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    اب نام یاد نہی ہے، مگر 1996 میں دوپہر کا اخبار زیرو پوائنٹ پہ بکتے دیکھا ہے۔ جب کبھی اشارہ بند ہوتا تھا تو ہاکر حضرات آوازیں لگا لگا کر لوگوں کو متوجہ کرتے تھے۔
     
  3. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118
    زیرو پوئنٹ اور عرصہ بتایا تو آج سے ۲۰ سال پہلے کی کافی ساری یادیں یکدم سے تازہ ہوگئی ہے۔ سبحان اللہ۔
    کیا زمانہ تھا۔ ماشاء اللہ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں