دور فتن کے احادیث

nematullah mashal نے 'مطالعہ' میں ‏نومبر 3, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. nematullah mashal

    nematullah mashal رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2015
    پیغامات:
    51
    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
    مجھے ایسی کتاب کی تلاش ھے جس میں دورفتن سے متعلق احادیت یکجا کئے گئے ھو
    فورم کے معزز اراکین سے رھنمائی اور تعاون کا طلبگار ھوں
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ایسی کتاب تو علم میں نہیں. مگر قیامت کی نشانیوں کی کسی کتاب میں احادیث فتن موجود ہوتی ہیں. بشرطیکہ ماخذ صحیح احادیث ہو.لینے میں حرج نہیں. لوگوں نے اپنے نظریات کی وجہ سے ضعیف احادیث بھی شامل کردی ہیں. آپ ابن کثیر کی علامات قیامت و فتن اور شیخ یوسف الوابل کی قیامت کب آئے گی دیکھ لیں..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں