[you] آؤ بات کریں- 2

المسافر نے 'گپ شپ' میں ‏جون 25, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. Abu Abdullah

    Abu Abdullah -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    934
    السلام علیکم
    کوئی بھی آن لاین نہی؟
     
  2. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    وعلیکم السلام،
    میں آن لائن ہوں،مجیب بھائی اور خادم بھائی بھی آن لائن ہیں۔۔۔۔:00009:
     
  3. سید تفسیر حیدر

    سید تفسیر حیدر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 1, 2007
    پیغامات:
    99
    میں بھی آ گیا جناب۔ بس لیٹ ہو گیا۔
     
  4. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    لیٹ گئے تھے یا کہ لیٹ ہوگئے ؟ :00003:
     
  5. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    :aoa:
     
  6. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ کیسے ہیں مسافر بھائی؟
     
  7. پیاسا

    پیاسا -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2008
    پیغامات:
    324
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
     
  8. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    کیسے ہیں بھائی صاحب ؟
    پیاس تو نہیں‌ لگی ہے ۔؟:00038:
    بہت سارے لوگوں نے کل دوپہر کی خوشی میں شربتان بنا بنا کر پلائے لوگوں کو اور آج بھی پلاتے رہے ۔۔۔۔۔ شاید آپ نے بھی اس پر اپنی پیاس بجھائی ہو،
    :00009:
     
  9. Abu Abdullah

    Abu Abdullah -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    934
    السلام علیکم
     
  10. پیاسا

    پیاسا -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2008
    پیغامات:
    324
    اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں ۔ ۔ ۔ میری پیاس پانی سے بجھنے والی نہیں۔ ۔ ۔ ۔ بس کیا بتاوں ۔ ۔ ۔ ۔
     
  11. سید تفسیر حیدر

    سید تفسیر حیدر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 1, 2007
    پیغامات:
    99
    بتا دیں جناب۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    کیا سر ؟

    کیا پوچھ رہے ہیں ؟
     
  13. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
    یااللہ خیر۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں خون کی طرف اشارہ تو نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔:00003:
    پیاسا کو پیاس لگی ہے اور وہ بھی پانی سے بجھنے والی نہیں ہے ۔
    آپ اس کے لیے کیا مشورہ لے کر آئے ہیں۔ ؟
     
  14. Abu Abdullah

    Abu Abdullah -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    934
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
     
  15. Abu Abdullah

    Abu Abdullah -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    934
    کوئی ہے آن لاین؟
     
  16. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    جی!
     
  17. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    ہو سکتا یہ ان کا سیاسی بیان ہو ! :00003:
     
  18. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    سیاسی تو کم لگتے ہے ۔ لیکن جہادی زیادہ ۔۔۔۔۔۔۔
     
  19. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    ماشاءاللہ !
    اللہ سب کو ایسا ہونے کی توفیق دے ۔ آمین
     
  20. عزیز امین

    عزیز امین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 18, 2008
    پیغامات:
    144
    ویسے میں موضوع سے کیسے ہٹا تھا یاد نھیں بتادیں؟
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں