شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ اور پیر مہر علی شاہ

محمدیاسین راشد نے 'سیرتِ سلف الصالحین' میں ‏جون 18, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمدیاسین راشد

    محمدیاسین راشد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 21, 2017
    پیغامات:
    16
    ُپیر نصیرالدین نصیر گولڑوی رح رقمطراز ہیں کہ
    "امام ابنِ تیمیہ رح کے ساتھ اختلاف کے باوجود بھی میرے جد اعلیٰ حضرت گولڑوی علیہ الرحمۃ نے اُن کے لئے دعائیہ الفاظ غفر اللہ لہ اور اُن کے نام کے ساتھ شیخ کا لفظ تحریر فرمایا۔‘‘
    (لطمۃ الغیب علی ازالۃ الریب ص۲۸۴)
    حنیف قریشی صاحب یہ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رح کا علمی مقام اور منزلت ہی ہے کہ آپ کے بڑے بھی تعریف وتوصیف اور مدحت ثنائی کرنے پر مجبور ہیں.
    اس لئے آپ کی بات کی کوئی وقعت اور حیثیت نہیں بلکہ آسمان پر تھوکنے سے........................خالی جگہ پرکرلیں..

    محمد یاسین راشد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جزاک اللہ خیرا!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں