اللہ کے بعد عمران بڑا آدمی ہے فیصل واڈا کا بیان

عائشہ نے 'خبریں' میں ‏مارچ 2, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اللہ کے بعد عمران بڑا آدمی ہے فیصل واڈا کا ایک ٹی وی شو میں بیان
    اینکر اور نفیسہ شاہ ان کو احساس دلانے کی کوشش کرتی رہیں کہ وہ کیا کہہ رہا ہے مگر دوبارہ یہی الفاظ دہرا دیے۔
    خیر سے یہ ساری ہونہار قیادت آئے دن ایسے بیانات دیتی رہتی ہے کہ اصل موضوعات سے توجہ ہٹا رہے مگر یہ تو حد ہے۔
    https://www.facebook.com/174614782552486/posts/2943905512290052/
     
    Last edited: ‏مارچ 2, 2019
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    پاکستان مسلم لیگ اور جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے مذکورہ شخص کے اسمبلی رکنیت سے استعفی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ جو بالک درست مطالبہ ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں