اُردو

ابو عبداللہ صغیر نے 'اردو لکھنے پڑھنے میں مدد' میں ‏مئی 31, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم
    میں جب علوی نستلیق فانٹ میں ورڈ میں ٹائپ کرتا ہوں تو کچھ الفاظ جیسے گئی یہ ایسے ٹائپ ہوتا ہے گءی
    اسی طرح مکئی یہ ایسے ٹائپ ہوتا ہے مکءی

    برائے مہربانی کسی اچھی سی ٹپ شیئر کریں۔
    شکریہ
     
  2. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    وعلیکم السلام
    نیچے کی تصویر ملاحظہ فرمائیں :

    گئی
    لکھنے کے لیے آپ کو پہلے a والا اردو حرف ٹائپ کرنا ہوگا ، پھر b والا ، پھر آخر میں d والا۔

    اگر آپ پہلے a ، پھر h اور آخر میں d والے حروف ٹائپ کریں گے تو یوں‌ لکھا آئے گا :
    گءی
     

    منسلک فائلیں:

    • hamza.gif
      hamza.gif
      فائل کا حجم:
      20.8 KB
      مشاہدات:
      66
  3. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    میرے خیال کے مطابق یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی ایک دفعہ پیش آیا تھا ۔۔۔۔۔۔ چند دن پہلے کی بات ہے کہ میں نے ایکس پی انسٹال کی ۔ جس پر لکھا ہواتھا ۔ سروس پیک 2 ۔ لیکن انسٹال ہونے کے بعد سروس پیک ون ظاہر کررہا تھا ۔ یہ مسئلہ جو عبداللہ بھائی کو پیش ہے ، میرا بھی تھا ۔ تمام دستیاب اردو فونٹ اچھی طرح سے انسٹال کرنے کے بعد بھی کئ ایسے الفاظ تھے جو کہ کسی نہ کسی جگہ پر جدا ہوجاتے ۔ وہ بھی ارسال کرنے کے بعد ۔ حالانکہ ارسال کرنے سے پہلے ٹھیک دیکھائی دیتے تھے ۔ پھر میں نے سروس پیک 2 انسٹال کرکے نجات پائی ۔
     
  4. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم
    بھائی شاہد میں اپنا پرابلم صحیح بیان نہیں کر پا رہا ہوں۔ میرے ساتھ یہ مسلہ مائیکروسافٹ ورڈ 2002 میں آرہا ہے
    حالانکہ میں نے phonetic لے آوٹ والا کی بورڈ انسٹال کیا ہوا ہے۔ اسکے علاوہ علوی نستعلیق فانٹ بھی صحیح انسٹال ہے۔
    شکریہ۔
     
  5. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    مکئی میرے پاس m k u i سے لکھنے ہوتا ہے۔
     
  6. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    تو ٹھیک ہے :00001:
     
  7. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    اسداللہ بھائی مکئی لکھنے تو m k u i سے ہی ہوتا ہے لیکن یہ مائیکرو سافٹ ورڈ میں جڑا نہیں ہوتا جیسا کہ یہاں ہو رہا ہے۔
    شکریہ
     
  8. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    کیبورڈ کیبورڈ میں فرق ہوتا ہے ،،، آپ یہ بتائیں‌کہ آپ کونسا کیبورڈ استعمال کررہے ہیں؟
     
  9. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم
    میرے پاس عام سٹینڈرڈ کیبورڈ ہی ہے اسکے علاوہ میں جس کیبورڈ سے بھی ٹائپ کروں اسی طرح ہوتا ہے۔
     
  10. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم
    میرا پرابلم ابھی تک وہیں پر ہے۔
     
  11. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    تو آپ درج ذیل تھریڈ میں‌دئیے گئے کیبورڈز میں‌سے (اردو احمر) Urdu Ahmer نامی کیبورڈ منتخب کرکے استعمال کرکے دیکھیں ، اگر اللہ نے چاہا تو افاقہ ہوجائے گا :00006:
    http://www.vblinks.urdumajlis.net/showthread.php?t=1295
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں