اے امتِ مسلمہ ہوش میں آؤ

Sahir khan نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏اگست 16, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Sahir khan

    Sahir khan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2009
    پیغامات:
    12
    اے امتِ مسلمہ ہوش میں آؤ

    گولیاں چلتی رہیں اور تم دعا کرتے رہے
    عصمتیں لٹتیں رہیں اور تم دعا کرتے رہے
    پاکبازوں کے لہو سے ظلمتوں کی رات میں
    مشعلیں جلتی رہیں اور تم دعا کرتے رہے
    ہر نشیمن پہ میرے ہر آشیانے پہ میرے
    بجلیاں گرتی رہیں اور تم دعا کرتے رہے
    ہر کلی مسلی گئی اور پھولوں کو روندا گیا
    آندھیاں چلتی رہیں اور تم دعا کرتے رہے
    پھر تلوار بیچ کر مسئلے خرید لئے
    بیٹیاں لٹتی رہیں اور تم دعا کرتے رہے
    __________________​
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بہت خوب!
     
  3. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    بہت خوب !
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    اف کتنا کڑوا سچ ہے بہت اچھی شاعری ہے
    اللہ تعالی مسلمانوں کو ہدایت دے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں